سُفرأ کی پاکستانیوں کو عید مبارک کا اپنا اپنا انداز۔جرمن پھر بازی لے گیئے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور بھی بہت ساروں نے مبارکباد دی ہوگی۔۔مگر۔۔مجھے تو اس مسکین سے جرمن سفیر کا انداز اچھا لگا۔۔
اسے احساس تھا کہ ،عید پر گھر سے دور ان ایف سی اہلکاروں کے لیئے اس سے بڑا تحفہ نہیں ہوسکتا تھا​
 
knowledge88

He is an Australian high commissioner in Pakistan.