سیاست یا مداخلت!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے خیال میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم مداخلت کا محرک سیاسی تھا!؛

یعنی حذب اختلاف نے حکومت کے اتحادی ارکان کو حقائق اور اعداد و شمار بتا کر قائل کیا کے پی ٹی آئی کی حکومت ریاست کے لئے روگ بن چکی ہے. کیا آپ کو سو فیصد یقین ہے کے اس وقت کی حذب اختلاف کے علاوہ ریاست کے کسی ادارے اور کسی غیر ملک نے اس عمل میں کوئی کردار ادا نہیں کیا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

:سادہ سا جواب ہے

کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو؟

Without mincing words.. It sums up everything.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
آپ کے خیال میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم مداخلت کا محرک سیاسی تھا!؛

یعنی حذب اختلاف نے حکومت کے اتحادی ارکان کو حقائق اور اعداد و شمار بتا کر قائل کیا کے پی ٹی آئی کی حکومت ریاست کے لئے روگ بن چکی ہے. کیا آپ کو سو فیصد یقین ہے کے اس وقت کی حذب اختلاف کے علاوہ ریاست کے کسی ادارے اور کسی غیر ملک نے اس عمل میں کوئی کردار ادا نہیں کیا

بھائی مان لو اس بات کو کہ پاکستانی جرنیل بکے ہوئے ہیں وہ اشارہ آنے پر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ انھوں نے ایٹم بم کی بھی گارنٹی دے رکھی ہو گی کہ ہم نے چلا نا نہیں ہے یہ کچھ بھی ہوجائے یا پھر انھوں نے سیکرٹ شیئر کردیا ہوگا۔