شاہینوں نے کیویز کو بھی دبوچ لیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا میچ تھا کل سے کافی بہتر اور ٹف مقابلہ تھا بیٹنگ میں کوی خاص چیز دیکھنے میں نہیں آی رضوان اور آصف علی اور شعیب بہتر کھیلے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میچ تو پھنس گیا تھا لیکن شعیب ملک کے تجربے اور آصف علی کی شاندار ہیٹنگ نے حارث رؤف کی محنت پہ پانی پھیرنے سے بچا لیا ۔۔

اور ان دونوں کو پہلے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا ۔

میرے خیال سے شعیب ملک اپنی عمر کی نصف سینچری تک کھیلے گا ویسے اسے یہ کھیلتے ہوئے چوتھی دہائی ہے۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
FCncM3OWYAMf4ox
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Can we stop using word Shaheen? Sick n tired of this. It's disrespectful.
ہاہاہا...یہ اقبال کا شاہین ہے ...جو
کی چٹانوں پر بسیرا کرتا ہے K-2
اب اس میں بے عزتی کی کونسی بات ہے.
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...یہ اقبال کا شاہین ہے ...جو
کی چٹانوں پر بسیرا کرتا ہے K-2
اب اس میں بے عزتی کی کونسی بات ہے.

ان کو انسان بننے دو اور زمین پر رہنے دو