شہباز شریف کیلئے بری خبر،جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا اہم ملزم گرفتار

1.jpg

ایف آئی اے نے شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں تفتیش کے دوران عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عاصم سوری ایم سی بی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے تفتیش کے دوران پتہ چلایا ہے کہ گرفتار ملزم بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔ دوسری جانب ڈائریکٹر ایف آئی اے بینکنگ سرکل اظہر اور جعلی بینک اکاؤنٹس میں گرفتار ملزم عاصم سوری کے درمیان رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔


اس انکشاف کے بعد سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، اظہر ایف آئی اے کے بینکنگ سرکل کے سربراہ رہ چکے ہیں اور اب نجی بینک میں اعلیٰ عہدے پر تعینات ہیں، ایف آئی اے نے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ملزم عاصم سوری کے درمیان موبائل فون کے ذریعے ہونے والی گفتگو بھی قبضے میں لے لی ہے۔

دونوں سابق ایف آئی اے افسر اظہر کے نجی بینک کے مالک کے ساتھ بھی رابطوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ شہباز شریف نے عدالت سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ان حرام زادوں کو عبرت کا نشان بناؤ اور اس گشتی کے بچے ایف آئی اے کے سابق ڈائرکٹر کو ننگا کرکے الٹا ٹانگو اور چھترول کرو ایسے ایسے حرام زادے گشتی زادے نطفہ حرام مجرم کو بچاتے ہیں
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
مریم صفدر اعوان کا پرس ججوں کی جِگ جِگ والی وڈیوز سے پُھولا ہؤا رہتا ہے ۔ ۔ ۔
جج اِن کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ ۔