شہباز گل پر کس قانون اور کس کے کہنے پر پر تشد د کیا گیا: عمران خان

gill-khan-court-ss.jpg

چیئرمین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کس قانون اور کس کے کہنے پر پر تشدد کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم و چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنا بیان جاری کرتے ہوۓ اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل پر تشد و کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کس قانون کے تحت اور کس کے کہنے پر شہباز گل پرتشدد کیا جارہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ شہباز گل نے کوئی قانون توڑا ہے تو اس کی منصفانہ سماعت کی جائے۔ صرف بدمعاشوں کی امپورٹڈ حکومت کو بچانے کیلئے آئین پاکستان اور تمام قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1557969420018135040
شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری پر ردعمل میں بھی بولے کہ ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔ اس کا قصور صرف یہ ہے کہ اس کا شوہر گل کیلئے کام کرتا تھا؟ عماد یوسف کی گرفتاری پر کہا کہ اے آر وائے کے نیوز ایڈیٹر کو بغیر وارنٹ کے پُرتشدد طریقے سے گرفتار کیا گیا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کو بچانے اور عوام کو ڈرا کر رکھنے کیلئے خوف کی ایک فضا قائم کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1557969422736044032
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I have never scene insult of Judiciary..Judges what Pmln did and doing right now.Jab ke LHC ne khud hi Shareefo ke samnay na khud ko belkay Qanoon ko betuqeer kia ha.Current CJ of LHC aur kuch aur judges ko kisi toor par SC..IHC ke lia promote na kia jaya..instead try to demote them as session judge..
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

شہباز گل پر کس قانون اور کس کے کہنے پر پر تشد د کیا گیا: عمران خان​

Jut jhoot bolta hey-Imran bhi
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FZ4d1FqXkAAoM5u

خواب اور اس کی تعبیر
عمران خان کو آجکل نصف شب کے بعد کچھ ایسے ہی ڈراونے خواب آ رہے ہیں
ہڑبڑا کر اٹھتے ہیں چہرے اور جسم کے دوسرے حساس مقام سے اپنا تل،تل بہتا ہوا پسینہ پونچھتے ہیں
بستر سے لڑکھڑاتے ہوئے اٹھتےاور خواب گاہ میں آڑے،ترچھے ہو کر ٹہلتے ہیں
ایک گلاس پانی ایک ہی ڈیک میں غٹک جاتے ہیں
ہانپتے،کانپتے دوبارہ بستر پرلمے پے جاتے ہیں سونے کی کوشش کرتے ہیں
آدھ گھنٹہ بعد دوبارہ یہی خواب آتا ہے پھر دوبارہ سراسیمگی کی حالت میں اٹھتے ہیں اور پھر سے وہی عمل دوبارہ شروع غرض اسی اٹھک،بیٹھک میں رات گزرتی ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دوران سابقہ خاتون اول کروٹ اور اپنی پشت خانصاحب کی طرف کئے اس سب عمل بے خبر گہری نیند کے مزے لیتی ہیں
پاسا بھی نہیں مارتیں
اللہ ہی جانے اس خواب کی تعبیر کیا ہے
 
arifkarim

Kuttay Patwari Haramkhor
 
hashirarif

Citizen
Absolutely right whenever in the dreams khan Sahib found this pic of Nawaz shareef khota khor patwaris nahoosthiye leadership, he scared very badly, thanks for nahoosthiye followers sympathetic post.
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Imran has nothing to loose and that is why he always sleep soundly. The nightmares r for Nawazoo who sees himself as a worthless patwari trying to praise a corrupt leader who doesn’t care about him… then he wakes up sweating only to thank that he still has the stolen money to enjoy…
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
FZ4d1FqXkAAoM5u

خواب اور اس کی تعبیر
عمران خان کو آجکل نصف شب کے بعد کچھ ایسے ہی ڈراونے خواب آ رہے ہیں
ہڑبڑا کر اٹھتے ہیں چہرے اور جسم کے دوسرے حساس مقام سے اپنا تل،تل بہتا ہوا پسینہ پونچھتے ہیں
بستر سے لڑکھڑاتے ہوئے اٹھتےاور خواب گاہ میں آڑے،ترچھے ہو کر ٹہلتے ہیں
ایک گلاس پانی ایک ہی ڈیک میں غٹک جاتے ہیں
ہانپتے،کانپتے دوبارہ بستر پرلمے پے جاتے ہیں سونے کی کوشش کرتے ہیں
آدھ گھنٹہ بعد دوبارہ یہی خواب آتا ہے پھر دوبارہ سراسیمگی کی حالت میں اٹھتے ہیں اور پھر سے وہی عمل دوبارہ شروع غرض اسی اٹھک،بیٹھک میں رات گزرتی ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دوران سابقہ خاتون اول کروٹ اور اپنی پشت خانصاحب کی طرف کئے اس سب عمل بے خبر گہری نیند کے مزے لیتی ہیں
پاسا بھی نہیں مارتیں
اللہ ہی جانے اس خواب کی تعبیر کیا ہے
پتر بے غیرت اتنی اندر کی بات - اس خواب کی تعبیر تُو ہے یقین نہ ہواپنی تو اماں سے پوچھ لے وہ اپنی غلطی ضرور مان لے گی
 
Last edited: