شیخ رشید نے دستخط کرتے وقت ماسک پہننے کی زحمت گوارا نہیں کی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..شیخ رشید نے دستخط کرتے وقت ماسک اسلئے نہیں پہنا کہ دستخط شدہ کاغذ کو لفافے میں ڈالنا ہے
اور لفافے کو تھوک لگا کر سیل کرنا ہے...اگر ماسک پہنے گا تو تھوک کیسے لگے گا؟….
شیخ رشید تمھارے سے تو زیادہ سمارٹ ہے عارف کریم…. ?
 
arifkarim

بغض عمران لا علاج بیماری ہے
https://twitter.com/x/status/1390801498221731847
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
He already had Corona and cured, he has antibodies and cannot spread the virus. So Technically he doesnt have to wear mask but you need to know SCIENCE
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ابے حرامخور لفافی،، بہت سے لفافیوں، اور درباریوں کے
گھر تو شیدا ٹلی "بغیر شلوار" کے چلا جاتا ہے، اُس پر
کبھی کسی پٹواری، درباری، لفانی اور اُنکی جنانیوں نے اعتراز نہیں کیا

شلوار کے مقابلے میں ماسک جیسی چھوٹی چیز نہ پہننے پر کھپ ڈالنا سمجھ سے باہر ہے
 
Last edited: