عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ اور نیٹو کی طرز پرمسلم ممالک کے بلاک کی ضرورت

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام خصوصاً مظلوم فلسطینوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے کے نام پر باقاعدہ تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تناظر میں امّت مسلمہ کا اتحاد ہی مسلمانوں کی اپنے ملک میں سلامتی کی ضمانت ہوگی ورنہ بغیر مسلم اتحاد کے باری ہر مسلمان ملک وہ حال ہوگا جو کہ فلسطین' مصر، افغانستان ، عراق، لیبیا اور شام کا ہوا

(Qur'an 5:51) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ ان میں سے ہے الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا

پاکستان، ترکی ، ملائیشیا، افغانستان، بنگلادیش اور انڈونیشیا کو مل کر
نیٹو کی طرز کا دفاعی ماہدہ کرنا چاہئیے تاکہ سب سے پہلے یہ ملک اپنی سلامتی کا تحفظ کر سکیں پھر رفتہ رفتہ مڈل ایسٹ کے عوام میں بیداری پیدا کرنا چاہئیے تاکہ وہ اپنے حرام خور حکمرانوں سے نجات حاصل کر سکیں. اس طرح دوسرے مسلمان ممالک خود ہی پاکستان کے بلاک میں کھچ کر آئیں گے

پاکستان کے پاس اس وقت آیڈیل وقت ہے - ساری دنیا کورونا وائرس کے سبب اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے-انڈیا اور چین آپس میں الجھے ہوۓ ہیں- افغانستان میں پاکستان دوست حکومت زیادہ دور نہیں- بنگلہ دیش ہندوستان کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے- ملائشیا اور ترکی سے پاکستان کے تعلقات بہترین ہیں- انڈونیشیا فلحال غیر جانبدار ہے لیکن ادھر ملائشیا اپنا اثر رسوخ استعمال کر سکتا ہے

پاکستان ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے لیڈنگ پوزیشن میں ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا سربراہ عمران خان پر نہ صرف پاکستانیوں بلکہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا اعتماد ہے. اگر اس بلاک کے کسی رکن ملک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو ، اس کو تمام ممبروں کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا ، اور دوسرے ارکان اس کی مدد کریں گے - اس بلاک میں عوام بغیر ویزا سفر کی اجازت ہونی چاہئیے اور باہمی تجارت میں اس بلاک کے ممالک کو فوقیت ہونی چاہئیے

قرآن مجید، سوره انساء ،آیت 75، دوسرے مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جو مظلوم ہیں اور اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہیں

(Qur'an 4:75) وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے

(Qur'an 22:39) أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

جب کہ آیت 22:39 اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتی ہے ، آیت 4:75 ان لوگوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جو اسلام پر اعتقاد لانے کے لئے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔ مظلوم اور کمزور مسلمانوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی کم از کم شرط یہ ہے کہ ظلم و ستم کو اتنا سخت ہونا چاہئے کہ مسلمانوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاۓ ، مثال کے طور پر نسل کشی یا تشدد کے ذریعے ۔

نیٹو -نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن = NATO
KHANZEER UAE, agents ruler ka mutlub.. Shaitan Hamada leader.
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
273,523,615
انڈونیشیا
216,565,318
پاکسان
166590000
بنگلہ دیش
82000000
ترکی
37,135,635
افغانستان
55,688,628
سینٹرل ایشین مسلم ریاستیں
831,503,196
کل آبادی
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
نیٹو (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) ایک بین الاقوامی اتحاد ہے جو شمالی امریکہ اور یورپ کے 30 ممبر ممالک پر مشتمل ہے۔ اس کا قیام شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے پر دستخط 4 اپریل 1949 کو کیا گیا تھا۔ معاہدے کے آرٹیکل پانچ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی رکن ملک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو ، اس کو تمام ممبروں کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا ، اور دوسرے ارکان اس کی مدد کریں گے۔ حملہ کرنے والا ممبر ، اگر ضروری ہو تو مسلح افواج کے ساتھ۔

30 ممبر ممالک میں سے دو ، شمالی امریکہ (کینیڈا اور امریکہ) میں واقع ہیں ، 28 یورپ میں ہیں ، جن میں سے ایک (ترکی) یورپ اور ایشیاء دونوں ممالک میں ہے۔ آئس لینڈ کے علاوہ ، تمام ممبروں کے پاس فوجیں ہیں ، جن میں ایک عام فوج نہیں ہے (لیکن اس کے پاس کوسٹ گارڈ اور نیٹو آپریشنوں کے لئے سویلین ماہرین کی ایک چھوٹی یونٹ ہے)۔ نیٹو کے تین ممبر جوہری ہتھیاروں والی ریاستیں ہیں: فرانس ، برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ۔ نیٹو کے 12 بانی رکن قومی ممالک ہیں ، اور 18 فروری 1952 سے 6 مئی 1955 تک ، اس نے مزید تین ممبر ممالک کو شامل کیا ، اور چوتھی 30 مئی 1982 کو۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد ، نیٹو نے مزید 14 ممبر ممالک کو شامل کیا (10) وارسا معاہدہ کے سابق ممبران اور چار سابق یوگوسلاو جمہوریہ) 12 مارچ 1999 سے 27 مارچ 2020 تک
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام خصوصاً مظلوم فلسطینوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے کے نام پر باقاعدہ تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تناظر میں امّت مسلمہ کا اتحاد ہی مسلمانوں کی اپنے ملک میں سلامتی کی ضمانت ہوگی ورنہ بغیر مسلم اتحاد کے باری ہر مسلمان ملک وہ حال ہوگا جو کہ فلسطین' مصر، افغانستان ، عراق، لیبیا اور شام کا ہوا

(Qur'an 5:51) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ ان میں سے ہے الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا

پاکستان، ترکی ، ملائیشیا، افغانستان، بنگلادیش اور انڈونیشیا کو مل کر
نیٹو کی طرز کا دفاعی ماہدہ کرنا چاہئیے تاکہ سب سے پہلے یہ ملک اپنی سلامتی کا تحفظ کر سکیں پھر رفتہ رفتہ مڈل ایسٹ کے عوام میں بیداری پیدا کرنا چاہئیے تاکہ وہ اپنے حرام خور حکمرانوں سے نجات حاصل کر سکیں. اس طرح دوسرے مسلمان ممالک خود ہی پاکستان کے بلاک میں کھچ کر آئیں گے

پاکستان کے پاس اس وقت آیڈیل وقت ہے - ساری دنیا کورونا وائرس کے سبب اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے-انڈیا اور چین آپس میں الجھے ہوۓ ہیں- افغانستان میں پاکستان دوست حکومت زیادہ دور نہیں- بنگلہ دیش ہندوستان کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے- ملائشیا اور ترکی سے پاکستان کے تعلقات بہترین ہیں- انڈونیشیا فلحال غیر جانبدار ہے لیکن ادھر ملائشیا اپنا اثر رسوخ استعمال کر سکتا ہے

پاکستان ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے لیڈنگ پوزیشن میں ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا سربراہ عمران خان پر نہ صرف پاکستانیوں بلکہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا اعتماد ہے. اگر اس بلاک کے کسی رکن ملک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو ، اس کو تمام ممبروں کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا ، اور دوسرے ارکان اس کی مدد کریں گے - اس بلاک میں عوام بغیر ویزا سفر کی اجازت ہونی چاہئیے اور باہمی تجارت میں اس بلاک کے ممالک کو فوقیت ہونی چاہئیے

نیٹو -نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن = NATO
o bhai jan haal aap ka yeah hai gaand dhonay ka pani nahi atta gher .. choro block waghera ko pahlay khud ko strong banao paisa chaiyeah paisa
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
o bhai jan haal aap ka yeah hai gaand dhonay ka pani nahi atta gher .. choro block waghera ko pahlay khud ko strong banao paisa chaiyeah paisa
مسلم ممالک کا اتحاد ہر ملک کے مفاد میں ہے اس اتحاد سے باہم تجارتی معاہدوںکے ذریعے ہر ملک ترقی کر سکتا ہے
 
Last edited:

jakfh

Senator (1k+ posts)
مسلم ممالک کا اتحاد ہر ملک کے مفاد میں ہے اس اتحاد سے باہم تجارتی معاہدوںکے ذریعے ہر ملک ترقی کر سکتا ہے
o rahno dai yar pata nahi kiss dunya mai rahtay ho yeah umma ka keera sirf pakistaniyo mai hai .. ajeeb keera hai samjh nahi atta adha pakistan challa gaya umma nahi aai .. kashmir lockdown hai umma nai aai .. paisa chaiyeah paisa buht sara paisa baqi masala pakistan kai pass pura hai
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ہو نگے ضرور اکٹھے ہوں گے جب دنیا میں عالمی ایٹمی جنگ لگنے میں چند سال رہ جائیں گے تب سارے مسلم ممالک اکٹھے ہو جائیں گے
ابھی اکھٹے ہو جاؤ اور قیامت کا انتظار نہ کرو - اللہ پر بھروسہ رکھو

(Qur'an 49:10) إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں سواپنے بھائیوں میں صلح کرادو اور الله سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

(Qur'an 3:103) وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَ‌ٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

اور سب مل کر الله کی رسی مضبوط پکڑو اور پھوٹ نہ ڈالو اور الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب کہ تم آپس میں دشمن تھے پھر تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پھر تم اس کے فضل سے بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے پھر تم کو اس سے نجات دی اس طرح تم پر الله اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
o rahno dai yar pata nahi kiss dunya mai rahtay ho yeah umma ka keera sirf pakistaniyo mai hai .. ajeeb keera hai samjh nahi atta adha pakistan challa gaya umma nahi aai .. kashmir lockdown hai umma nai aai .. paisa chaiyeah paisa buht sara paisa baqi masala pakistan kai pass pura hai
ابھی اکھٹے ہو جاؤ اور قیامت کا انتظار نہ کرو - اللہ پر بھروسہ رکھو - متحد ہونگے تو کشمیر سمیت تمام مسلۓ انشاء اللہ حل ہونگے

(Qur'an 49:10) إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں سواپنے بھائیوں میں صلح کرادو اور الله سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

(Qur'an 3:103) وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَ‌ٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

اور سب مل کر الله کی رسی مضبوط پکڑو اور پھوٹ نہ ڈالو اور الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب کہ تم آپس میں دشمن تھے پھر تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پھر تم اس کے فضل سے بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے پھر تم کو اس سے نجات دی اس طرح تم پر الله اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Abu Shurayh al-Khuza’i reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, came out to them one day and he said, “Rejoice! Do you not witness that there is no God but Allah and I am the messenger of Allah?” They said yes. The Prophet said, “Verily, this Quran is a rope. One end is in the hand of Allah and the other end is in your hands. Hold fast to it, for you will never be lead astray or ruined ever again.

Source: Ṣaḥīḥ Ibn Ḥibbān 122

Grade: Sahih (authentic) according to Al-Albani

عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبْشِرُوا وَأَبْشِرُوا أَلَيْسَ تَشْهَدُونَ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَإِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ سَبَبٌ طَرَفُهُ بِيَدِ اللَّهِ وَطَرَفُهُ بِأَيْدِيكُمْ فَتَمَسَّكُوا بِهِ فَإِنَّكُمْ لَنْ تَضِلُّوا وَلَنْ تَهْلِكُوا بَعْدَهُ أَبَدًا

122 صحيح ابن حبان كتاب العلم باب الزجر عن كتبة المرء السنن مخافة أن يتكل عليها دون الحفظ لها

713 المحدث الألباني خلاصة حكم المحدث إسناده صحيح على شرط مسلم في السلسلة الصحيحة​
 
Citizen X

President (40k+ posts)
مسلم ممالک کا اتحاد ہر ملک کے مفاد میں ہے اس اتحاد سے باہم تجارتی معاہدوںکے ذریعے ہر ملک ترقی کر سکتا ہے
Sahi keh raha hai jakfh kiss duniya mein rehte ho 10 log ek imam ke peechay namaz nahi pard sakthe tum ummah shummah ki baatien ker rahe ho. There has never been a "muslim ummah" after the Prophet s.a.w passed away and only Abu Bakr r.a was the Khalifa who died a natural death, rest of the Khalifa rashidun and Progeny of the Prophet were all murdered. Just being a co religionist isn't enough common ground get into any kind of union. You think Malaysia will come to our help against India, or we will go war with China over Indonesia's dispute of territorial waters. Wake up man. Stop drinking this kool aid that mullahs and politicians have been feeding you about a so called Ummah. No such thing also no such thing as a Islami biradar mulk.

Nato was formed against a common enemy of Europe. The Muslims as such have no common enemy. Neither do we occupy a singular landmass that we have common interests or enemies.

Is liye bohat ho gaya yeh bewaqoofon walay khaab dekhna.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام خصوصاً مظلوم فلسطینوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے کے نام پر باقاعدہ تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تناظر میں امّت مسلمہ کا اتحاد ہی مسلمانوں کی اپنے ملک میں سلامتی کی ضمانت ہوگی ورنہ بغیر مسلم اتحاد کے باری ہر مسلمان ملک وہ حال ہوگا جو کہ فلسطین' مصر، افغانستان ، عراق، لیبیا اور شام کا ہوا

(Qur'an 5:51) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ ان میں سے ہے الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا

پاکستان، ترکی ، ملائیشیا، افغانستان، بنگلادیش اور انڈونیشیا کو مل کر
نیٹو کی طرز کا دفاعی ماہدہ کرنا چاہئیے تاکہ سب سے پہلے یہ ملک اپنی سلامتی کا تحفظ کر سکیں پھر رفتہ رفتہ مڈل ایسٹ کے عوام میں بیداری پیدا کرنا چاہئیے تاکہ وہ اپنے حرام خور حکمرانوں سے نجات حاصل کر سکیں. اس طرح دوسرے مسلمان ممالک خود ہی پاکستان کے بلاک میں کھچ کر آئیں گے

پاکستان کے پاس اس وقت آیڈیل وقت ہے - ساری دنیا کورونا وائرس کے سبب اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے-انڈیا اور چین آپس میں الجھے ہوۓ ہیں- افغانستان میں پاکستان دوست حکومت زیادہ دور نہیں- بنگلہ دیش ہندوستان کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے- ملائشیا اور ترکی سے پاکستان کے تعلقات بہترین ہیں- انڈونیشیا فلحال غیر جانبدار ہے لیکن ادھر ملائشیا اپنا اثر رسوخ استعمال کر سکتا ہے

پاکستان ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے لیڈنگ پوزیشن میں ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا سربراہ عمران خان پر نہ صرف پاکستانیوں بلکہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا اعتماد ہے. اگر اس بلاک کے کسی رکن ملک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو ، اس کو تمام ممبروں کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا ، اور دوسرے ارکان اس کی مدد کریں گے - اس بلاک میں عوام بغیر ویزا سفر کی اجازت ہونی چاہئیے اور باہمی تجارت میں اس بلاک کے ممالک کو فوقیت ہونی چاہئیے

قرآن مجید، سوره انساء ،آیت 75، دوسرے مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جو مظلوم ہیں اور اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہیں

(Qur'an 4:75) وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے

(Qur'an 22:39) أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

جب کہ آیت 22:39 اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتی ہے ، آیت 4:75 ان لوگوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جو اسلام پر اعتقاد لانے کے لئے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔ مظلوم اور کمزور مسلمانوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی کم از کم شرط یہ ہے کہ ظلم و ستم کو اتنا سخت ہونا چاہئے کہ مسلمانوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاۓ ، مثال کے طور پر نسل کشی یا تشدد کے ذریعے ۔

نیٹو -نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن = NATO
آپ کی باتیں کہنے کی حد تک تو ٹھیک ہیں مگر عملی طور پہ ایسا ہونا اس لیے ممکن نہیں ہے کہ مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑے کرنے اور برادر کشی سے ہی فرصت نہیں ہے تو وہ کیا بلاک بنائیں گے بھائی؟
انڈونیشیا ایک introvert ملک ہے اور عبدالرحیم سائیکارنو کے بعد اس نے کبھی بھی کسی بیرونی مسئلے پہ آواز نہیں اٹھائی اور نہ ہی اقتصادی مسائل کا شکار ہونے کی وجہ سے اب اٹھا سکیں گے۔یاد نہیں کہ کیسے انڈونیشیا کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت سے پاکستان ہی کی طرح دھمکا کے روکا گیا؟
بنگلہ دیش تین اطراف سے انڈیا میں گھرا ہوا ہے اور شیخ حسینہ کی حکومت تو کبھی بھی پاکستان کی بی ٹیم بننے پہ تیار نہیں ہوگی بلاک بنانا تو بے چارے بنگلہ دیش کے بس کی بات ہی نہیں ہے کیونکہ بنگالی بھی خلیج پہ اتنا ہی انحصار کرتے ہیں جتنا پاکستان۔افغانستان پہ تو امریکہ کا قبضہ ہے سو اس نے کیا بلاک بنانا ہے بھائی؟ویسے بھی افغانی آپ کے دوست کب سے ہوگئے؟وہ تو آدھے سے زیادہ پاکستان کو اپنا حصہ سمجھتے ہیں۔آپ کے ملک میں سب سے زیادہ دہشت گردی کس ملک سے ہوتی رہی ہے اور ہورہی ہے بھول گئے؟لے دے کے آپ کے پاس ایران ترکی اور ملائیشیا ہی رہ جاتے ہیں جن میں سے ملائیشیا کو تو آپ نکال ہی دیں کیونکہ مہاتیر کے بعد آنے والی حکومت ہندوستان سے تعلقات بہتر کرنے میں لگ چکی ہے۔باقی ترکی اور ایران کے اپنے اپنے مفادات ہیں ان مفادات کی حمایت کریں گے تو وہ آپ کے ساتھ ہونگے ورنہ وہ خاموش ہوکے بیٹھے رہیں گے۔ترکی اور ایران خود اس وقت تین مسلم ممالک شام،یمن اور عراق میں مخالف مسلم قوتوں سے لڑ رہے ہیں اور دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ شام کے اندر تو ایران بشار الاسد کی حمایت کررہا ہے مگر ترکی بشار کے ساتھ باقاعدہ فوجی بھیج کے لڑائی کررہا ہے؟ایسے میں کس کا ساتھ دیں گے آپ؟؟؟
پاکستان کے لیے بہتر یہ ہوگا کہ وہ اپنے مفادات کو فوقیت دے اور ترکی سعودی عرب یا ایران سمیت کسی ملک کا پراکسی نہ بنے۔
 
ہمارا کام وژن دینا ، کچھ باتیں بین السطور سمجھنے کے لئے ہوتی ہیں

خاطر مضبوط دل توانا رکھو
امید اچھی خیال اچھا رکھو

ہو جائیں گی مشکلیں تمہاری آسان

اکبر، اللہ پر بھروسہ رکھو
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ہمارا کام وژن دینا ، کچھ باتیں بین السطور سمجھنے کے لئے ہوتی ہیں

خاطر مضبوط دل توانا رکھو

امید اچھی خیال اچھا رکھو

ہو جائیں گی مشکلیں تمہاری آسان
اکبر، اللہ پر بھروسہ رکھو
یہ آپ کی طرح میرے بھی دل کی آواز ہے مگر دل اور دماغ دونوں کا استعمال آج کل پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لیے اشد ضروری ہو چکا ہے۔ابھی تک پاکستان خارجہ محاز پہ بالکل صحیح کھیلا ہے۔وزیر خارجہ کے زریعے سعودی عرب کس یہ پیغام دے دیا گیا کہ نہ صرف یہ کہ ہم آپ کے دباؤ کا شکار ہو کر اسرائیل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کریں گے بلکہ یہ بھی کہ ہمیں معاشی طور پہ بہت سارے متبادل بھی دستیاب ہیں۔سعودی عرب حیران اور پریشان ہوکے جب رابطہ کاری پہ آیا تو پھر دوستی والی ٹیپ چلائی گئی۔یہی ہمارے مفاد میں ہیں اس وقت تک جب تک کہ کوئی طاقتور متبادل بلاک واضح طورپہ سامنے نہیں آجاتا۔
اللہ پاکستان اور مسلمانان عالم کا حامی و ناصر ہو۔
آمین
 
Watch first two minutes only:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ہو نگے ضرور اکٹھے ہوں گے جب دنیا میں عالمی ایٹمی جنگ لگنے میں چند سال رہ جائیں گے تب سارے مسلم ممالک اکٹھے ہو جائیں گے

گولڈا میر اسرائیل کی واحد خاتون وزیر اعظم تھیں جنہوں نے سن 1969 - 1974 تک حکمرانی کی تھی ، انہوں نے کہا ، "جب ہم نے مسجد اقصی کو جلایا تو ، میں چاروں طرف سے اسرائیل میں داخل ہونے والے عرب لشکروں کے خوف سے پوری رات نہیں سویئ!" اگلی صبح ، مجھے پتہ چلا کہ ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں ، کیونکہ ہمیں ایسی (مسلم امہ) قوم کا سامنا ہے جو سو رہی ہے۔ "
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
The best thing for Pakistan is to stay neutral and just think of itself, the way Bangladesh does it, that is friends of all and friends of none.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
273,523,615​
انڈونیشیا​
216,565,318​
پاکسان​
166,590,000​
بنگلہ دیش​
82,000,000​
ترکی​
37,135,635​
افغانستان​
775,814,568 (سستر کروڑ )
کل آبادی
But we already have an organization of 56 Islamic countries with a population of 1.86 Billion people?...called OIC....Organization of Islamic Cooperation.... So far they have done Eff-All
for the islamic Umma?...You think another islamic block will be different than this.?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
But we already have an organization of 56 Islamic countries with a population of 1.86 Billion people?...called OIC....Organization of Islamic Cooperation.... So far they have done Eff-All
for the islamic Umma?...You think another islamic block will be different than this.?

The key point is that new block does not include any Arab country, to make it effective. Arab rulers / dictators have priority to save their Kingdoms. Muslim Ummah has least priority for them.

As soon as this monarchy is abolished, these Arab countries will join this new bloc one by one.