عطاتارڑ کی پیروی،نواز شریف کے گارڈ نے بھی صحافیوں کو 'مڈل فنگر'دکھا دی

11PMLNmidlefingretoall.jpg

لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی پر معمور سیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے بعد اب ذاتی ملازمین نے بھی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی میں عار محسوس کرنا چھوڑدی ہے، آئین کی کتاب ہاتھ میں پکڑے نازیبا اشارہ کرنےو الے ن لیگی رہنما عطاء تارڑ کی روایت پر چلتے ہوئے لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ نےبھی ایسی ہی حرکت کردی۔

https://twitter.com/x/status/1536427207450566664
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں نواز شریف کی ذاتی سیکیورٹی پر معمورسیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرڈالا، تاہم نواز شریف اس وقت صحافیوں کو ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے نظر آئے۔

https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف گاڑی میں سوار ہوکر ایک سڑک سےگزررہے ہیں جہاں کچھ لوگ موجود تھے، نواز شریف نے لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاکر سلام کیا، تاہم نواز شریف کی گاڑی کے پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈ نے اپنا ہاتھ گاڑی سے باہر نکال کر نازیبا اشارہ کرتے ہوئے لوگوں کو گالی دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اسمبلی میں ن لیگی رہنما عطاء تارڑ نے ایک ہاتھ میں آئین کی کتاب پکڑےدوسرے ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرتے ہوئے گالی دی تھی، ان یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے بعد لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
 

Attachments

  • 1664113664783.jpeg
    1664113664783.jpeg
    31.4 KB · Views: 400
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انگلی اصل میں پاکستان اور پاکستانیوں کو دکھائی گئی ہے کہ جاؤ تم لوگ اپنی ماں بہن#@$%@ گنجا اور اسکا ٹبر تمہاری بجاتا رہے گا اکھیڑنا جو ہمارا اکھیڑ لو بس اتنی سی بات ہے جس کا تم بتنگڑ بنا رہے ہو
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ن لیگ سے تعلق رکھنے والے کسی شخص نے پبلک میں انتہائی نازیبا اشارے کئے ہیں۔ ماضی میں ن لیگ کے سب سے بڑے باندر عطا تارڑ آئین پاکستان ہاتھ میں پکڑ کر یہی کام کر چکے ہیں
View attachment 6685

Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
yea ungli ain ny nawaz main sy nikal li hy aab detail na poochna yea he deekha raha hy lolz
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ن لیگ سے تعلق رکھنے والے کسی شخص نے پبلک میں انتہائی نازیبا اشارے کئے ہیں۔ ماضی میں ن لیگ کے سب سے بڑے باندر عطا تارڑ آئین پاکستان ہاتھ میں پکڑ کر یہی کام کر چکے ہیں
View attachment 6685

Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7


اؤے ، ہوئے ، ہوئے ، ہوئے ۔

یوتھیا کو نازیبا اشاروں سے غشی کے دورے ۔





?????
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے ، ہوئے ، ہوئے ، ہوئے ۔

یوتھیا کو نازیبا اشاروں سے غشی کے دورے ۔





?????
میرے دوست بریانی کم کھایا کر تجھے ان دونوں باتوں میں فرق نظر نہیں آتا یہ خاتون اپنے بارے میں بات کر رہی ہے اور اس نے کسی کو کوئی گالی نہیں دی جبکہ گنجے کا خاص بندہ صحافیوں آڑ میں پورے پاکستان کو گالی دے رہا ہے جس میں تو بھی شامل ہے اور میں بھی اب یہ علیحدہ بات ہے تو محسوس نہ کرے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے دوست بریانی کم کھایا کر تجھے ان دونوں باتوں میں فرق نظر نہیں آتا یہ خاتون اپنے بارے میں بات کر رہی ہے اور اس نے کسی کو کوئی گالی نہیں دی جبکہ گنجے کا خاص بندہ صحافیوں آڑ میں پورے پاکستان کو گالی دے رہا ہے جس میں تو بھی شامل ہے اور میں بھی اب یہ علیحدہ بات ہے تو محسوس نہ کرے


تابان ، تم بھی تھوڑا عقل کا استعمال کرو ، یہ بیوقوف اپنے بارے میں نہیں اپنی ماں کے بارے میں خوشخبری سنا رھی ھے ۔



عموما" میں ان چیزوں کو نظر انداز کرتا ہوں مگر یہاں یہ موقع و محل کے مطابق بالکل درست نشاندھی ہے ۔ یہ یوتھی یا تو عقل سے عاری ھے یا بہت نشہ کر رکھی ہے اور سب یوتھیو کی ذھنی حالت کی بڑی اچھی ترجمانی کررھی ہے ۔

مجال ھے کسی ایک یوتھیے نے بھی اس پر ملامت کا اظہار کیا ہو ۔ میں نے موزنہ اس تناظر میں کیا ہے کہ پہلے وہ پتھر پھینکے جس نے خود ایسے جرم کا ارتکاب نہ کیا ہو ۔


تم بھی کچھ کچھ وقتا" فوقتا" اپنا ذھن استعمال کر لیا کرو ۔


جہاں تک سب کو گالی دینے کی بات ھے تو میں کئ مثالیں دے سکتا ہوں جہاں یوتھیوں نے براہ راست پنجابی کلچر پہ واہیانہ الزامات لگائے ہیں اور پنجاب میں رھنے والے سب لوگوں کی تضحیک کی ھے ، لہذا اسے اس تنا ظر میں نہ دیکھو جس میں تھریڈ اسٹارٹر نے جانتے بھوجتے ہوئے اسے غلط رنگ پہنایا ہے ۔ عطا کے بیان اور اشرے کو سیاق و سباق سے علیحدہ کر کے نہ دیکھو ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجال ھے کسی ایک یوتھیے نے بھی اس پر ملامت کا اظہار کیا ہو
میرے دوست بریانی کم کھایا کر تجھے ان دونوں باتوں میں فرق نظر نہیں آتا یہ خاتون اپنے بارے میں بات کر رہی ہے اور اس نے کسی کو کوئی گالی نہیں دی جبکہ گنجے کا خاص بندہ صحافیوں آڑ میں پورے پاکستان کو گالی دے رہا ہے جس میں تو بھی شامل ہے اور میں بھی اب یہ علیحدہ بات ہے تو محسوس نہ کرے
پٹواری کھوتے کے نزدیک کسی سے شادی کی خواہش کرنا اور اس کو انگلی دکھانا بالکل ایک جیسا گندا فعل ہے
Siberite
 

Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
11PMLNmidlefingretoall.jpg

لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی پر معمور سیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے بعد اب ذاتی ملازمین نے بھی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی میں عار محسوس کرنا چھوڑدی ہے، آئین کی کتاب ہاتھ میں پکڑے نازیبا اشارہ کرنےو الے ن لیگی رہنما عطاء تارڑ کی روایت پر چلتے ہوئے لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ نےبھی ایسی ہی حرکت کردی۔

https://twitter.com/x/status/1536427207450566664
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں نواز شریف کی ذاتی سیکیورٹی پر معمورسیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرڈالا، تاہم نواز شریف اس وقت صحافیوں کو ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے نظر آئے۔

https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف گاڑی میں سوار ہوکر ایک سڑک سےگزررہے ہیں جہاں کچھ لوگ موجود تھے، نواز شریف نے لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاکر سلام کیا، تاہم نواز شریف کی گاڑی کے پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈ نے اپنا ہاتھ گاڑی سے باہر نکال کر نازیبا اشارہ کرتے ہوئے لوگوں کو گالی دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اسمبلی میں ن لیگی رہنما عطاء تارڑ نے ایک ہاتھ میں آئین کی کتاب پکڑےدوسرے ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرتے ہوئے گالی دی تھی، ان یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے بعد لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gaurd kehna chah raha hai kah iss ungli ko achi tarah se dekh lo ——- Yeh woh MAHAN ungli hai jo har roaz Nooray ki Gand mein di jati hai —- Jis se iss ka shaouq pora Kia jata hai ?​

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تابان ، تم بھی تھوڑا عقل کا استعمال کرو ، یہ بیوقوف اپنے بارے میں نہیں اپنی ماں کے بارے میں خوشخبری سنا رھی ھے ۔



عموما" میں ان چیزوں کو نظر انداز کرتا ہوں مگر یہاں یہ موقع و محل کے مطابق بالکل درست نشاندھی ہے ۔ یہ یوتھی یا تو عقل سے عاری ھے یا بہت نشہ کر رکھی ہے اور سب یوتھیو کی ذھنی حالت کی بڑی اچھی ترجمانی کررھی ہے ۔

مجال ھے کسی ایک یوتھیے نے بھی اس پر ملامت کا اظہار کیا ہو ۔ میں نے موزنہ اس تناظر میں کیا ہے کہ پہلے وہ پتھر پھینکے جس نے خود ایسے جرم کا ارتکاب نہ کیا ہو ۔


تم بھی کچھ کچھ وقتا" فوقتا" اپنا ذھن استعمال کر لیا کرو ۔


جہاں تک سب کو گالی دینے کی بات ھے تو میں کئ مثالیں دے سکتا ہوں جہاں یوتھیوں نے براہ راست پنجابی کلچر پہ واہیانہ الزامات لگائے ہیں اور پنجاب میں رھنے والے سب لوگوں کی تضحیک کی ھے ، لہذا اسے اس تنا ظر میں نہ دیکھو جس میں تھریڈ اسٹارٹر نے جانتے بھوجتے ہوئے اسے غلط رنگ پہنایا ہے ۔ عطا کے بیان اور اشرے کو سیاق و سباق سے علیحدہ کر کے نہ دیکھو ۔
اچھا یار ٹھیک ہے آج تم بہت غصے میں ہو اسی بات پر سن

زمیں پہ بھوک فلک پر عذاب کا ڈر ہے

اور اس کا سہرا بھی پروردگار کے سر ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا یار ٹھیک ہے آج تم بہت غصے میں ہو اسی بات پر سن

زمیں پہ بھوک فلک پر عذاب کا ڈر ہے
اور اس کا سہرا بھی پروردگار کے سر ہے





ھے شور سا طرف طرف ، کہ سرحدوں کی جنگ میں
زمیں پہ آدمی نہیں ، فلک پہ کیا خُدا نہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ھے شور سا طرف طرف ، کہ سرحدوں کی جنگ میں
زمیں پہ آدمی نہیں ، فلک پہ کیا خُدا نہیں

خدا ہے ایک مگر ایک سا کہیں بھی نہیں
سو اپنے اپنے خدا کا جدا جدا گھر ہے