عمران خان کو اب گھر چلے جانا چاہیے: اداکارہ اریبہ حبیب

ariba-habib-khan.jpg

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "جشن کرکٹ" میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پچھلی حکومتوں نے تو بجلی اور پانی چھینا تھا مگر اس حکومت نے تو گیس بھی چھین لی ہے ان کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔

اریبہ حسن نے شادی سے متعلق سوال پر کہا کہ جہیز نہیں دیا جانا چاہیے میری شادی کیلئے بھی جہیز تو نہیں دینا پڑا شادی پر فضول اخراجات نہیں ہونے چاہییں مگر یہ کہنا کہ میری شادی پر سادگی سے سب ہوا تھا ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی۔

پروگرام میں شامل لیگی رہنما محمد زبیر نے بتایا کہ نوازشریف نے دل کی بیماری کے بعد پائے اور نہاری جیسی غذائیں ترک کر دی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے پی ایس ایل کے میچ سے متعلق کہا کہ کراچی کنگز کا تو پی ڈی ایم سے بھی برا حال ہے۔

ایک سوال پر محمد زبیر نے کہا کہ ابھی تک تو ایسا ہی لگتا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں۔ میں مریم یا شہباز کسی کیمپ کا حصہ نہیں ہوں۔ نواز شریف، عمران خان سے زیادہ عقلمند ہیں، لیکن نواز شریف کو کتابیں پڑھنے کا زیادہ شوق نہیں ہے۔

محمد زبیر کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ 60 فیصد لوگ نواز شریف کو ایک نشہ سمجھتے ہیں۔ پروگرام میں 500 کی دوڑ میں اداکارہ اریبہ حبیب نے قمر زمان کائرہ کو ہرا دیا جس کے بعد اب وہ 458 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

شاھی هول سیل مارکیٹ میں آج کل بڑی آگ لگی ہوئی ہے . جسکو دیکھو منہ اٹھاتا ہے اور وزیر اعظم کے خلاف بڑ بڑ شروع کر دیتا ہے

لگدا اے ایناں دے علاج لئی راناجی نوں کہنا پوے گا
کپتان بھی کیا قسمت لیکر پیدا ہؤا ہے
تعریف کرو تو تب بھی مفت کے ویوز ، اور
گالیاں دو، تب بھی لاکھوں کے ویوز مفت میں مل جاتے ہیں، اور
وڈے دلے سے ٹوکری بھی مل جاتی ہے
،،،مطبل ڈبل اَپ
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شاھی هول سیل مارکیٹ میں آج کل بڑی آگ لگی ہوئی ہے . جسکو دیکھو منہ اٹھاتا ہے اور وزیر اعظم کے خلاف بڑ بڑ شروع کر دیتا ہے

لگدا اے ایناں دے علاج لئی راناجی نوں کہنا پوے گا
 
master timi

MPA (400+ posts)
Do these Morons have the slightest idea about the Gas resources?

پاکستان کے پاس گیس ختمُ ہو رہی ہے۔ جو مرضی حکومت آ جائے وہ گیس کا کچھ نہیں کر سکتی۔ پاکستانیوں کو اب اپنی عادتیں بدلنا پڑے گی کہ گیس کیسے استعمال کرنی ہے اور حکومتوں کو سوچنا پڑے گا کہ اس گیس کا متبادل کیا ہوگا
 
Kam

With huge discoveries in Thar, Government should focus towards this as well. We can save trees by providing this coal on the local market.
I do not know the current prices, but i think this should be comparable.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PMIK got a 5 year mandate from the public. unlike prior govts, who came to power as a result of generals patting their backs, or giving them NROs.

She should stick to acting
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Do these Morons have the slightest idea about the Gas resources?

پاکستان کے پاس گیس ختمُ ہو رہی ہے۔ جو مرضی حکومت آ جائے وہ گیس کا کچھ نہیں کر سکتی۔ پاکستانیوں کو اب اپنی عادتیں بدلنا پڑے گی کہ گیس کیسے استعمال کرنی ہے اور حکومتوں کو سوچنا پڑے گا کہ اس گیس کا متبادل کیا ہوگا
Wada dalla has his own resources of gas (Paye, Nihari etc) However, IK lacks this resource.
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیا بے حیا اور فاحشہ عورت ہے یہ ٹی وی پر بیٹھ کر کہہ رہی ہے کہ عمران خان کو اسکے گھر چلا جانا چاہیے اس طرح نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اپنے گھر بلانا فحاشی ہی کہلائے گی اس لئے اس عورت کو کم ازکم ٹی وی بیٹھ کر اپنے گھر بلانے اور گناہ کی دعوت دینے ہوئے زرا سی بھی شرم نہیں آئی
کہ یہ کہہ رہی ہے کہ عمران خان اس فاحشہ بے شرم عورت کے گھر چلا جانا چاہئے
 
ranaji

President (40k+ posts)
گھر پر یہ فاحشہ عورت خود ہے اسکی بیٹیاں بہنیں ماں وغیرہ بھی ہیں پھر بھی یہ فاحشہ عورت کہہ رہی ہے کہُ عمران خان کو عیاشی کے لئے اس کے گھر چلا جانا چاہئے بجائے اسے گھر بلانے کہ اس لے گھر پی بھیج دو جس کو بھی عیاشی کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے یہ عورت
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Joke of the century:

نواز شریف، عمران خان سے زیادہ عقلمند ہیں، لیکن نواز شریف کو کتابیں پڑھنے کا زیادہ شوق نہیں ہے۔
محمد زبیر

اگر انہیں تھوڑی اجازت مل گئی تو انہوں نے نواز شریف کو پیغمبر بنا کے پیش کر دینا ہے کہ کتابیں نہیں پڑھتا کیونکہ اسکے پاس علم وحی کے ذریعے آتا ہے