عمران خان کی حکومت کیخلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے:یونس خان

younis-khan-on-ik-govt.jpg

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے ہیں۔

یونس خان نے ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں گزارا بہت مشکل ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ مہنگائی سے عوام کے لیے مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، پیٹرول، تیل اور ٹماٹر سمیت ہر چیز مہنگی ہوگٸی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں پیٹرول ابھی سستا ہے، کل کو اسکی یقمت مزید فی لیٹر 20 روپے بڑھ سکتی ہے، آٹا بھی بہت مہنگا ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ خیال رہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث وزیراعظم نے حالیہ دنوں عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے کمی کی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یونس خان
یہاں یوکے یورپ اور امریکہ میں بھی مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے میرے خیال میں عمران خان کے خلاف تو نہیں مگر میرا بھونکنا ضروری ہے کرپٹ لوگوں کے ساتھ خیر سگالی کے جزبے کے اظہار کے لئے
 
Siberite

رعنا صاب، نواز شریف وی ایہی کہندا اے ۔​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو بھی توجہ چاہیے جس کو کوئی مونہہ نہ لگائے اس نے عمران خان کا نام لے کر ضرور بھونکنا ہوتا ہے اس لئے کہ میری تو کوئی اوقات نہیں شاید عمران کا نام لے کر اور اس کے خلاف بھونک کر میں کچھ توجہ حاصل کرلوں اس جاہل کو باقی دنیا کی مہنگائی نظر نہیں آتی گدھا تو گدھا ہی رہتا ہے چاہے سعودی عرب سے پھر آئے حاجی نہیں ہوجاتا
ابے گھونچو مہنگائی ساری دنیا میں کرونا سے ہوئی ہے جہاں عمران خان کی حکومت نہیں وہاں بھی ہوئی ہے جاہل انسان
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل بندا جاہلانہ بات ہی کرے گا
ضروری نہیں ٹیلنٹ ہو تو دماغ بھی ہو اگر ایسا ہوتا تو
شاہد آفریدی اور شعیب اختر بھی فلاسفر ہوتے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
younis-khan-on-ik-govt.jpg

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے ہیں۔

یونس خان نے ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں گزارا بہت مشکل ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ مہنگائی سے عوام کے لیے مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، پیٹرول، تیل اور ٹماٹر سمیت ہر چیز مہنگی ہوگٸی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں پیٹرول ابھی سستا ہے، کل کو اسکی یقمت مزید فی لیٹر 20 روپے بڑھ سکتی ہے، آٹا بھی بہت مہنگا ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ خیال رہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث وزیراعظم نے حالیہ دنوں عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے کمی کی۔
To ARY ko bolein thora kam kharcha kerain set per.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل بندا جاہلانہ بات ہی کرے گا
ضروری نہیں ٹیلنٹ ہو تو دماغ بھی ہو اگر ایسا ہوتا تو
شاہد آفریدی اور شعیب اختر بھی فلاسفر ہوتے
شاہد آفریدی تو جاہل اور بے وقوف ہے ہی مگر شعیب اس آفریدی سے بہت زیادہ بہتر اور اچھا انسان بھی ہے آفریدی جیسے بے وقوف اور جاہل سے اسکا کوئی مقابلہ نہیں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد آفریدی تو جاہل اور بے وقوف ہے ہی مگر شعیب اس آفریدی سے بہت زیادہ بہتر اور اچھا انسان بھی ہے آفریدی جیسے بے وقوف اور جاہل سے اسکا کوئی مقابلہ نہیں
وہ بھی اتنا ہی سیانا ہے جتنے اسے پیسے ملیں
انڈیا پاکستان کے مسائل پر ٨٠% خاموش ہی رہتا ہے
کبھی کبھی گوںگلوں سے مٹی جھاڑ دیتا ہے-
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Siberite
بھائی تھوڑی احتیاط کر لیں یہاں رانا صاحب اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں آپکو یہاں کون سی گل رعنا نظر آرہی ہیں؟
??

چلو کوئ بات نہیں ، گل رعنا نہیں تو گل محمد ہی ٹھیک ہے ۔ ویسے راز کی بات تو یہ ہے رعنا صاحب بھی آفاقی سامی سام کا بھینس بدل کر سموسے تل رھے ہیں ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے معلوم تھا تو مرزا کی ران لے کر پیدا ہوا ہے ۔ تجھے ھم صحیح مسلمانوں کا اللہ پہ اعتقاد اور بھروسہ بھی برا لگتا ہے ۔​
قادیانی جب کلمہ طیبہ و کلمہ شہادت پڑھتے ہیں تو تم سرکاری مسلمان ان کا مذاق اڑاتے ہو اور کہتے ہو کہ یہ پھر بھی کافر ہیں۔ اب انشاءاللہ پر اتنا بھڑکنے کی ضرورت نہیں پٹواری
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
BHAI YOUNUS, FOCUS ON AFTER CRICKET.
DONT SPEAK POLITICS.

WHAT YOUR GOVERNEMENT IN THIS HEARD TIME YOU CANNONT IMAGINE.
RUSSIA ATTACHED UKRAINE ,WORLD HEADING TOWARDS INFLATION YOUR GOVERNMENT GAVE INCENTIVE.

YOU SHOULD REALIZE THIS
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی جب کلمہ طیبہ و کلمہ شہادت پڑھتے ہیں تو تم سرکاری مسلمان ان کا مذاق اڑاتے ہو اور کہتے ہو کہ یہ پھر بھی کافر ہیں۔ اب انشاءاللہ پر اتنا بھڑکنے کی ضرورت نہیں پٹواری

اسکا مطبل ہے قادیانیوں نے ایک اور کُکڑ پھڑ لیا اے ۔​
 
saleema

MPA (400+ posts)
مجھے معلوم تھا تو مرزا کی ران لے کر پیدا ہوا ہے ۔ تجھے ھم صحیح مسلمانوں کا اللہ پہ اعتقاد اور بھروسہ بھی برا لگتا ہے ۔​
Qadyani Mirza k mushkul kusha or phatwari Kim baker k dewanay Bao g ko samajhtay Hain..tum logon k naseeb bhi kitni badbakht hai..koi BHI rashk Karne wala koi laiq Banda Nahi keh Banda kahay keh Bao g TT shareef Qatri , gungloon ek SE barh k ek namoona hai....PPP walay toh Bhutto or benazir ki baat kartay hai corrupt toh Woh bhi thay lekin sath mei talented BHI thay baat Karnay Ka saleeqa sub theek tha..Ab ajao gungloon, kukri, Qatri, Bao g TT Tarzan jahel ...kaisay Apne zameer ko convince kar detay ho?
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone keeps mentioning high inflation but no one suggests any solution because there is no easy solution.Prices have risen dramatically in developed countries too.
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
چلو کوئ بات نہیں ، گل رعنا نہیں تو گل محمد ہی ٹھیک ہے ۔ ویسے راز کی بات تو یہ ہے رعنا صاحب بھی آفاقی سامی سام کا بھینس بدل کر سموسے تل رھے ہیں ۔
لگتا ہے رانے کی یہ محنت بھی اکارت جائے گی ادھر رانا کڑھائی سے گرما گرم سموسے نکال رہا ہے ادھر چپکے سے یہ بھینس ? سارے سموسے ہڑپ کر گئی۔ لگتا ہے رانے کا آج کا دن بھاری ہے۔
☹️
 
Last edited: