عمر کوٹ میں بلاول کی آمد سے قبل سیلاب متاثرین کا احتجاج

Cheeko

Minister (2k+ posts)
By elections in Umerkot to be held in next few weeks. Please don’t forget to report the results of the by elections.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سننے میں تو یہی آ رہا ہے کہ سندھ کے سیلاب زدہ دیہاتوں میں حالات کئی دنوں سے مخدوش ہیں ۔۔ سندھ حکومت نے تو خیر کیا کرنا ہے مگر میڈیا اور رفاعی کام والے بھی موجود نہیں ، توجہ کراچی تک محدود رہی ہے ، پنجاب کے شہری ہی آگے بڑہیں اور مدد کریں جیسے سن دس کے سیلاب مین کی تھی مگر شاید کرونا نے سب کو سست کر رکھا ہے​