فرانس کے سفیر کو نکالنے سے پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ممتاز قادری کو پھانسی پر بھی لٹکانے والا نواز شریف ہی ہے۔ لیکن اس چالاک انسان نے اپنے آپ کو عدالت کے پیچھے چھپا لیا تھا، جبکہ خان صاحب نے یہاں اپنی پشت اس ہوا میں اڑتے تیر کے سامنے خود برہنہ کردی ہے۔
Harnay kah risk to tha magar Nawaz Shareef Pakistan kah khali prime minister tha. Koi Imran Khan ki terhaan Medina ka ameer nahi tha is liyay peechay raha :-)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
House of Saud and religious tendencies?
Is this a joke or just an excuse to support violent mobs who use religion as a shield for terrorism?
تحریک لبیک کا مطالبہ درست ہے۔ توڑ پھوڑ درست نہیں ہے۔ رائٹ!؛
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے دین میں نماز، روزہ، حج، زکوت ہی نہیں ہے۔ آپ رہنے دیں ان چکروں میں نا پڑیں
Problem yeh hay kay mera Deen tu Quran may hay laykin aap tu mazhab kay pujari hain. Allah karay kisi din aap apnay preconceived notion say bahar nikal kar ghoor aur fikar karain tu aap bhi Deen key taraf aa saktay hain.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں نے کرپشن کے ذریعے اس ملک کو ساری دنیا میں ذلیل و رسوا کیا آج انہی کے ٹٹو معاشی بدحالی کا ڈراوا دے کر ان کے سفید فام آقاؤں کے ایجنڈے کا پرچار کر رہے ہیں
آپ غلط بندے کے انڈے مسل رہے ہو تھریڈ اونر مسلم لیگی نہیں ہے بلکہ نان سیاسی ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ انکو پوچھو جن کے گھر جنازہ اٹھا ہے۔قتل کرو بے گناہوں کو اور نام لگا دو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا واہ۔

جب مسئلہ سرکارِ دو عالم کی ناموس کا ہو تو پھر باقی انسانوں کی جان کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اگر سرکار کی ناموس کیلئے ہزاروں جنازے بھی اٹھ جائیں تو کوئی واندا نہیں۔ آپ ایک جنازے کو لے کر ہلا مچا رہے ہیں۔۔ افسوس صد افسوس آج کے مسلمان تیرے ٹھنڈے پڑے عشقِ رسول پر۔۔ قیامت کے دن سرکار کو کیا منہ دکھاؤ گے۔۔۔؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپس کی بات ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا اس مسئلے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا مسئلہ دہشت گردوں کی مالی امداد سے ہے جس کے لیئے ہمیں اپنے بینکنگ سسٹم اور دیگر ترسیلات رقم کے ذرائع اور معاملات کو مزید شفّاف بنانا ہے۔

اس مسئلے کا تعلّق پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر جگ ہنسائی کا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری ہونی کم ہوجائے گی۔ نتیجہ مزید غربت۔ باقی یہ کہ امریکہ جیسے ممالک جن کا فرانس سے پرانا چالی دامن کا ساتھ ہے، ضرور ان کی مدد کے لیئے ہماری کلائی پر زور دیں گے۔ پاکستان مذہبی جنونیت کا گہوارہ قرار دیا جائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے نہ سرمایہ کاری آئے گی اور نہ ہی کوئی قرضے دے گا۔ آخر میں ہم سب ایک دوسرے کے گھروں میں ڈاکے مار رہے ہونگے۔

یہ وقت بھی آنا تھا کہ مسلمانوں کے عشقِ رسول پر مالی اور دنیاوی مفادات حاوی ہوگئے۔۔ کیا ہے اگر پاکستان میں غربت، بدحالی، افلاس بڑھ گیاتو، سرکار کی ناموس پر حرف تو نہ آئے گا۔۔ سرکار کی ناموس کا سودا کرکے جو خوشحالی خریدی جائے وہ اسلام کے خلاف ہے۔۔ حضرت اقبال خادم رضوی نے فرمایا تھا۔۔۔

دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا

مزید یہ کہ

خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض
نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض

آپ جیسے مسلمانوں کیلئے اقبال خادم رضوی بہت پہلے فرما گئے تھے۔۔

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
نہ ان کی جیبوں میں کوئی بم ہے نہ بارود
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Impossible. Pakistani government can't even imagine such a discussion in the parliament. This parliament session is to condemn cartoons of holy prophet Hazrat Muhammad pbuh. Also to tell the west to respect sacred personalities of our religion. Thats it. No more. It is just to please everyone that the government has taken the matter to the parliament.
Imagine for one second that the French ambassador departure is raised and everyone makes a speech. First Sheereen Mazari comes and speaks against it. She will lose her seat in the next election:-) Then Fawad Chaudhry comes. He also speaks against it. What chances he has of winning after such speech. So my friend. This matter will not be discussed in the parliament. I guarantee you.

کچھ بھی تجزیہ کرنے سے پہلے یہ یاد رکھیے کہ پاکستانی لوگ جہالت اور حماقت میں جدت پیدا کرنے قائل ہیں۔ جو حماقت دنیا میں کہیں بھی نہیں پائی جاتی، اس کا تجربہ بھی الباکستان المعروف جناح کی اسلامی تجربہ گاہ میں کرلیا جاتا ہے۔۔ سو سٹے ٹیونڈ۔۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
تحریک لبیک نے مطالبہ اور احتجاج کرکے حق ادا کر دیا۔ اللہ نیت دیکھتا ہے، غلطی یہ کی کے انہوں نے یہ سوچ لیا کے فرانس کے سفیر کو نکالا جائے تب ہی حق ادا ہو گا۔

دوسری طرف خونی لبرل قسم کے لوگ ہیں جو ان مواقع پر مولوی کی آڑ میں جلتی پر تیل ڈال کر اسلام دشمنی خوب نبھاتے ہیں

صحیح فرمایا مولوی صاحب۔۔ خونی لبرل روز سڑکیں بلاک کرتے ہیں، پولیس پر حملے کرتے ہیں، لوگوں کو قتل کرتے ہیں، بے گناہ لوگوں پر بلاسفیمی کے الزام لگا کر ان کی زندگیاں اجیرن کرتے ہیں۔۔ پرامن تحریک لبیک کے بھی یہ خونی لبرل خلاف ہیں۔۔ نہ جانے کیوں اتنے شرپسند ہیں یہ خونی لبرل۔۔۔ مولوی صاحب۔۔ کوئی تحقیق تو کریں ان پر۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یورپی یونین اور اقوام متحدہ کا حال ہی کا نافذہ قانون بھول جائیں، جس میں کسی کی مذہبی ہستیوں کا مذاق اڑانا منع کیا گیا ہے؟

آقا کی ناموس کے تحفظ کیلئے جھوٹ بھی جائز ہے۔۔۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جب مسئلہ سرکارِ دو عالم کی ناموس کا ہو تو پھر باقی انسانوں کی جان کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اگر سرکار کی ناموس کیلئے ہزاروں جنازے بھی اٹھ جائیں تو کوئی واندا نہیں۔ آپ ایک جنازے کو لے کر ہلا مچا رہے ہیں۔۔ افسوس صد افسوس آج کے مسلمان تیرے ٹھنڈے پڑے عشقِ رسول پر۔۔ قیامت کے دن سرکار کو کیا منہ دکھاؤ گے۔۔۔؟
جب جنازہ تیرے گھر سے نکلے گا تب تجھے پتہ چلے گا۔اور ہاں اگر یہی پیمانہ ہے عشق کا تو بھائی ایک ٹائر اپنے گھر بھی جلا کر ویڈیو یہاں شیئر کر دو۔
مجھے کسی سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا سرٹیفیکیٹ نہیں لینا۔میرے لیئے اللہ ہی کافی ہے۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک لبیک نے مطالبہ اور احتجاج کرکے حق ادا کر دیا۔ اللہ نیت دیکھتا ہے، غلطی یہ کی کے انہوں نے یہ سوچ لیا کے فرانس کے سفیر کو نکالا جائے تب ہی حق ادا ہو گا۔

دوسری طرف خونی لبرل قسم کے لوگ ہیں جو ان مواقع پر مولوی کی آڑ میں جلتی پر تیل ڈال کر اسلام دشمنی خوب نبھاتے ہیں
میں مودبانہ طور تھوڑا اختلاف رائے رکھوں گا یہاں پر۔ تحریک لبیک نے اپنے معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔ صلح حدیبیہ کے وقت کا وہ واقعہ تو آپکو یاد ہوگا جب ایک صحابیؓ مکّے والوں کی قید سے بھاگ کر آگئے تھے، لیکن حضورؐ نے انھیں واپس بھیج دیا تھا۔

تحریک لبیک کو کیا نہیں چاہیئے تھا کہ وہ کم از کم بیس تاریخ کا تو انتظار کرتے؟

ان کا بھانڈا بیچ چوراہے اسلیئے مزید پھوٹ گیا کہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد یہ جتنی تیزی سے میدان عمل میں آئے ہیں اس سے صاف معلوم ہورہا ہے کہ ان کی تیّاریاں واقعی کہیں نہ کہیں مکمّل کی جارہی تھیں۔

تیسرا یہ کہ جس طرح کی توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے، اس پر تو آپ خود پیچھے ہٹ گئے ہیں ان کا دفاع کرنے سے۔

جناب ہر مرتبہ مسئلہ لبڑل مافیا کا نہیں ہوتا، ہم خود آگ لگا کر ان کو مواقع فراہم کرتے ہیں تیل ڈالنے کے لیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وقت بھی آنا تھا کہ مسلمانوں کے عشقِ رسول پر مالی اور دنیاوی مفادات حاوی ہوگئے۔۔ کیا ہے اگر پاکستان میں غربت، بدحالی، افلاس بڑھ گیاتو، سرکار کی ناموس پر حرف تو نہ آئے گا۔۔ سرکار کی ناموس کا سودا کرکے جو خوشحالی خریدی جائے وہ اسلام کے خلاف ہے۔۔ حضرت اقبال خادم رضوی نے فرمایا تھا۔۔۔

دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا

مزید یہ کہ

خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض
نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض

آپ جیسے مسلمانوں کیلئے اقبال خادم رضوی بہت پہلے فرما گئے تھے۔۔

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
نہ ان کی جیبوں میں کوئی بم ہے نہ بارود

6.GIF
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جب جنازہ تیرے گھر سے نکلے گا تب تجھے پتہ چلے گا۔اور ہاں اگر یہی پیمانہ ہے عشق کا تو بھائی ایک ٹائر اپنے گھر بھی جلا کر ویڈیو یہاں شیئر کر دو۔
مجھے کسی سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا سرٹیفیکیٹ نہیں لینا۔میرے لیئے اللہ ہی کافی ہے۔

کمال باتیں کررہے ہیں آپ۔۔ میرے علاوہ باقی سب کی جان آقا کی ناموس پر قربان۔۔ مجھے تو لگتا ہے آپ عاشقِ رسول نہیں ہیں۔۔ قبر میں جب آقا تشریف لائیں گے اور پوچھیں گے کہ بتاؤ میری ناموس کی خاطر کتنے لوگوں کو واصلِ جہنم کیا تو وہاں کیا جواب دو گے۔۔؟
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
!آپ یہ سب بھارت اور ترکی سے کیوں نہیں سیکھتے

دونوں میں مذہبی رحجان رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں​
Sir vine is commonly available element in turkey. Goray atay jatay bikni mai phr rhy hotay han. France k sath un k taluqaay behtareen han. Israel ko unhon nay tasleem kar lia hai. Last month un ki currency 17% devalue hoi hai ab awam mai popularity k liay erdogan ko bhi to kuch chahiay
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جب مسئلہ سرکارِ دو عالم کی ناموس کا ہو تو پھر باقی انسانوں کی جان کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اگر سرکار کی ناموس کیلئے ہزاروں جنازے بھی اٹھ جائیں تو کوئی واندا نہیں۔ آپ ایک جنازے کو لے کر ہلا مچا رہے ہیں۔۔ افسوس صد افسوس آج کے مسلمان تیرے ٹھنڈے پڑے عشقِ رسول پر۔۔ قیامت کے دن سرکار کو کیا منہ دکھاؤ گے۔۔۔؟
کہنا کیا چاہتے ہو کہ جو مظلوم مسلمان قتل ہوئے انکا قتل جائز ہے۔ تم بتاو اپنے گھر میں کتنے ٹائر جلائے؟