فکسرز کےخلاف موقف رکھاتونجم سیٹھی نےکہاوہ توکھیلیں گےآپ فیصلہ کرلیں،حفیظ

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1484132692698755072
tfsLn.png
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
mandarja-zel ganja 3 baar hakoomat ker chuka hai aur adalat se na'ehliyat ka certificate bhi le chuka hai.

Lekin aaj bhi kuch pan'dh aur najaiz sahafi o' lifafi hazraat iss ki chukne mein fakhar mehsoos kertay hain.

Aur jis Sethi ki Hafeez baat ker raha hai, wo to lagaya hee Ganjay ke hukam per gaya tha. To baaqi kya reh jaata hai kehnay ko ¯\_(ツ)_/¯

nawaz%2Bsharif.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ہنڈین ٹیم بھری پڑی ہے جواریوں سے۔ آسٹریلیا اند انگلینڈ کی ٹیم میں بھی جواری ہیں۔ عامر بہت کم عمر تھا اس لیئے کو چانس ملنا چاہیئے تھا۔ اگر آپ کو اعتراض تھا تو کھیلنے سے انکار کر دیتے
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Only in Pakistan where another type corruption destroying our country is, The chamchas culture who are thriving at exponential rate.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
جو لوگ عامر کی بجائے نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، وہ صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں۔ عامر نے جن حالات میں غلطی کی، اس کی اس نے بہت بھاری قیمت چکائی۔ اگر نجم سیٹھی کو فکسرز سے محبت ہوتی تو سلمان آقا آصف کو بھی ٹیم میں لانے کی کوشش کرتا۔ لیکن اس وقت ٹیم میں ایک بھی میچ ونگ باؤلر نہیں تھا۔ عامر نے آ کر نہ صرف اس کمی کو پورا کیا بلکہ نجم سیٹھی کا فیصلہ درست بھی ثابت کیا۔ سٹیو سمتھ جیسے سینئر کپتان اور دوسرے آسٹریلوی کھلاڑی کھلے عام بال ٹیمپرنگ کرتے پکڑے گئے، لیکن ان کی واپسی پر تو ایسا کوئی شور نہیں مچا۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Amir fixed one and Sethi fixed 35. Sethi is the bigger scammer.
بہتان تراش یوتھیے، اس جھوٹے الزام پر تو تمہارا سابق ترجمان ڈاکٹر قیامت بھی نجم سیٹھی سے معافی مانگ چکا ہے جس نے یہ سارا 35 پنکچر کا ڈھونگ رچا تھا
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
جب چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں عامر کی تباہ کن بولنگ کے سامنے انڈین شیر ڈھیر ہوئے تو سارا پاکستان اسی "فکسر" کے صدقے واری جا رہا تھا۔ آج اچانک سب "محب وطنوں" کو اس کی "غداری" یاد آ گئی