لیگی قائدین نے شہباز شریف سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن طلب کر لیا

shehbaz-and-nawaz-fly.jpg

مہربخاری نے کہا ہے کہ لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک میں موجود لیگی قیادت کو ملاقات کیلئے لندن بلوا لیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1523819939886424064
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہربخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو فوری طور پر بیرون ملک بلایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں اس لیے (ن) لیگ کو ئی بڑا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لائحہ عمل سے متعلق بھی نوازشریف اور اسحاق ڈار سے مشاورت ہوگی جب کہ آئندہ الیکشن، پنجاب میں کابینہ اور پاور شیئرنگ سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

نوازشریف کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔ وہ ایک روز لندن میں قیام کے بعد واپس پاکستان آ جائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی وزیراعظم کے ساتھ لندن جائیں گے۔

ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ لندن میں ہونے والی اس ملاقات میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

???
میرے قائد تیرے جانثار ہیں ھم
تُو بینک ہے تو بے شمار ہیں ھم

??????????
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Suna hay kanjar e azam aik mujrim mafroor haraami ko milnay London ja raha hay?
Yeh harami ghaddar awam kay tax kay paysoon per kis qanoon kay tehat ghaddar say mil sakta hay?
qanoon kay rakhwalay kanjar he in key rakhail bani hui hain.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Suna hay kanjar e azam aik mujrim mafroor haraami ko milnay London ja raha hay?
Yeh harami ghaddar awam kay tax kay paysoon per kis qanoon kay tehat ghaddar say mil sakta hay?
qanoon kay rakhwalay kanjar he in key rakhail bani hui hain.
Puter Tu eik Dafa Pakistan aa. Teri Lal na kar di tu Pakistani naam nahi .
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They should get out of the airport from the back door otherwise overseas Pakistanis will greet them with rotten eggs and tomatoes.I think lots of people are going to protest outside Evenfield(Nawaz Dakoo’s house).The streets are going to echo with sounds of chor chor (thiefs).
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پا کستان کیسا بد قسمت ملک ہے کہ اس کے کرپٹ عناصر تو باہر ہی بستے ہیں۔۔۔ اس کی دولت باہر چلی جاتی ہے۔۔۔ اس کے پڑھے لکھے باہر چلے جاتے ہیں۔۔۔ اس کی اشرافیہ ریٹائرمنٹ کے بعد باہر بسیرا کر لیتی ہے۔۔۔ اب تو اس کی انتظامیہ اور حکومت اور بڑے فیصلے بھی باہر انجام پاتے ہیں۔۔ اور مجرم قومی فیصلہ سازی میں اہم ہیں۔۔۔ تو ایم کیو ایم کیوں پیچھے رہے کراچی کے فیصلے بھی لندن میں کیوں نہ ہوں۔۔۔۔ باقی نام رہے اللہ کا۔۔۔۔ بائیس کروڑ اپنا اپنا کام کریں۔۔۔ ان کی اہمیت نہیں ہے۔۔۔
 
سارے حرام خور لندن آقا کے بلانے پر گئے ہیں۔ بڑی ٹنڈ کے کہنے پر نہیں۔ اب وہاں آقا بتائے گا کہ کس طرح آگے تم کنجروں نے کھیل کھیلنا ہے
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
سارے حرام خور لندن آقا کے بلانے پر گئے ہیں۔ بڑی ٹنڈ کے کہنے پر نہیں۔ اب وہاں آقا بتائے گا کہ کس طرح آگے تم کنجروں نے کھیل کھیلنا ہے
کل چکلالہ سے جہاز نے آڑان بھری اور لندں سے نیویارک تک۔۔۔۔ پھر نیوٹریلٹی کا ڈرامہ کیسا۔۔۔۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کوئی پی ایم کیمپ ہاؤس نہیں بنایا تھا وہ جب واپس گیا تو ایک ڈائری لے کر واپس گھر بنی گلا چلا گیا لیکن شوباز شریف نے آتے ہیں تین کیمپ ہاؤس بنا لیے بلکہ اب تو پتا چلا ایون فیلڈ لندن ناجائز دولت سے حاصل لندن میں موجود شدہ فلیٹ بھی پاکستانی پی ایم کیمپ ہاؤس بنا لیا گیا ہے
اور ہمار پی ایم وہاں میٹنگ کرنے جا رہا ہے یہ شریفوں کی حقیقت
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Cocaine khani yeh tay achi wali khaya kar. Pgal dey Putter, Tu pakistan aawain ga tud hi koe gul banay gi.
Waysay may harami gandoon ko jawab nahi dayta magar tujh jaysay paagal kay puttar ko last jawab hay iskay baad tujhay may ghass bhi nahi daloon ga tayra metal level nahi kay tujh say koi baat key jaay chal ab nikal aur kahin guttar may doob mar jahan tu belong karta hay.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Baat to sahi hai, Avenfeld Apartment on Park Lane ko PM house declare kerwado.

Boris Johnson bhi sooch tha hoga ke mein UK ka PM ho ke 10 downing street pe ek thakay huway flat mein rehta houn, aur yeh sala ghareeb mulk ka mujrim ex PM meri hi mulk ke meray shehar mein mahal mein rehta hai sala.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What picture are we portraying in the world? Laanat hay unn sub per jinhon nay in murderers, drug dealers, money launderers ko hamaray per musallat kar diya hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Waysay may harami gandoon ko jawab nahi dayta magar tujh jaysay paagal kay puttar ko last jawab hay iskay baad tujhay may ghass bhi nahi daloon ga tayra metal level nahi kay tujh say koi baat key jaay chal ab nikal aur kahin guttar may doob mar jahan tu belong karta hay.
Yaar, Jinnah Cappy, mujhay lugta hai tu nay aapna elaj karwana shoro kar dya hai. Esay hi Achi Achi post karta raha tu zaroor eik din Pakistan kay baray pagal khanay say rehai mil jae gi.