مجھے پیسوں کی بہت ضرورت تھی،میں نے اپنا ووٹ بیچ دیا:این اے 133کا ووٹر

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ، تم اپنے سارے ووٹ بھی بیچ دو تو بھی تمہاری پوری نہیں پڑنی۔ ضمیر فروش ہمیشہ ذلیل اور بھوکا ہی رہتا ہے۔
اور کھوتی لیگ کا ایک مرتبہ پھر شکریہ کہ انہوں نے اس قوم کو حرام خوری کے اعلی ترین مرتبے پر فائز کروایا
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This guy should be taken into custody and interrogated to find out the truth.Psychological techniques can easily prove if the interview was planted or not.Action should be taken against him and the person who bought his vote if it can be proved that he sold his vote.
 

The wizard

MPA (400+ posts)
Lahori waisy b shareefo ko vote dety hai is my sochq hoga donu trf fradiye hi hain 2000 ly kr hi hote dy dety hai
 

ranaji

President (40k+ posts)
میں پیپلز پارٹی کا حامی نہیں مگر یہاں صاف نظر آر رہا ہے یہ سارا سکرپڈ۔ پروگرام ہے صرف پیپلز پارٹی کو
Malign
کرنے کی بھونڈی کوشش ادا کاری اچھی نہیں