- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ofjhG7X.jpg
the biggest challenge for this Govt is to accept that they are the Govt ?
پاکستان کے دشمنوں نے اپنے ایجنٹوں کے زریعے جو جو کارڈز استعمال کرنے کی کوشیشیں کیں عوام نے وہ تمام کارڈز فیل کر دیئے ان کارڈز میں شامل صوبائیت کارڈ فیل کر دیا عوام نے قومیت کی بنیاد پر،زبان کی بنیاد تبپر قوم کو تقسیم کرنے والوں کو بھگا دیا ،عوام نے مذہبی فرقہ واریت دین فروشوں کو فیل کر دیا ، اب پاکستان کے دشمن اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا کے چھوچھندروں میرا مطلب ھے (اینکرز اور صحافیوں کے حرام خور جانوروں کا حرام خور ٹولہ ) کے زریعے ایک نیا کارڈ استعمال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جو کہ مہنگائی کارڈ ھے لیکن باشعور عوام جانتی ھے کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور مہنگائی سے کوئی ملک، کوئی کاروبار اور کوئی انسان ایسا نہیں جو کہ مہنگائی سے متاثر نہ ہوا ہو ۔ انشاءاللہ پاکستانی عوام اللّٰہ کے فضل و کرم سے اس مہنگائی کارڈ کو بھی فیل کر دیں گے اور پاکستان کے دشمن ممالک جو کہ پاکستان میں موجود اپوزیشن گیدڑوں اور حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا چینلز کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف استعمال کر رھے بری طرح ناکام ہونگے پاکستانی عوام اپوزیشن کے گیدڑوں کی اور حرام خور میڈیا چینلز کے پروپیگنڈا مہم میں نہیں آئیں گے اور اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا چینلز کو ذلیل ورسوا کر دیں گے جس طرح سوشل میڈیا آج تک ان حرام خور اپوزیشن اور حرام خور میڈیا چینلز اور ان کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو بینقاب کرتا آرہا ھے
پاکستان کے دشمنوں نے اپنے ایجنٹوں کے زریعے جو جو کارڈز استعمال کرنے کی کوشیشیں کیں عوام نے وہ تمام کارڈز فیل کر دیئے ان کارڈز میں شامل صوبائیت کارڈ فیل کر دیا عوام نے قومیت کی بنیاد پر،زبان کی بنیاد پر قوم کو تقسیم کرنے والوں کو بھگا دیا ،عوام نے مذہبی فرقہ واریت دین فروشوں کو فیل کر دیا ، اب پاکستان کے دشمن اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا کے چھوچھندروں میرا مطلب ھے (اینکرز اور صحافیوں کے حرام خور جانوروں کا حرام خور ٹولہ ) کے زریعے ایک نیا کارڈ استعمال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جو کہ مہنگائی کارڈ ھے لیکن باشعور عوام جانتی ھے کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور مہنگائی سے کوئی ملک، کوئی کاروبار اور کوئی انسان ایسا نہیں جو کہ مہنگائی سے متاثر نہ ہوا ہو ۔ انشاءاللہ پاکستانی عوام اللّٰہ کے فضل و کرم سے اس مہنگائی کارڈ کو بھی فیل کر دیں گے اور پاکستان کے دشمن ممالک جو کہ پاکستان میں موجود اپوزیشن گیدڑوں اور حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا چینلز کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف استعمال کر رھے بری طرح ناکام ہونگے پاکستانی عوام اپوزیشن کے گیدڑوں کی اور حرام خور میڈیا چینلز کے پروپیگنڈا مہم میں نہیں آئیں گے اور اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا چینلز کو ذلیل ورسوا کر دیں گے جس طرح سوشل میڈیا آج تک ان حرام خور اپوزیشن اور حرام خور میڈیا چینلز اور ان کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو بینقاب کرتا آرہا ھےWith my all senses, I always saw people are crying of price hike, either it is ppp, pmln, dictators.... But it was never highlighted in the news.. Now a days media are 100% against the pti govt and they play politics on this issue. The gap of poor and rich will remain same until day of judgement...
صرف اور صرف عدالتیں آپنے کرپٹ ججوں کا کورٹ مارشل شروع کر دیں ملک ایک مہینے میں سیدھا ہو جائے گا یا سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 184 کے تحت سو موٹو لے کر آپنے کرپٹ ججوں کے کورٹ مارشل کے اختیارات آرمی کورٹس کو دے دے تاکہ آئین و قانون کی حکمرانی بھی باقی رھے اور کرپٹ جج صاحبان کا کورٹ مارشل بھی ہو جائے اس ملک کے سدھرنے کا دوسرا کوئی علاج نہیں ھے۔ یہ مشورہ آئین و قانون کے مطابق مفت ھے۔مہنگائی کا ایک ہی حل رہ گیا ھے اب
سعودی ماڈل کی طرز پر - دو چار سو ٹاپ کے کرپٹ لوگوں
کو اندر کرو - پیسا نکالو اور آٹا ، چینی ، گھی کے راشن کارڈ دو
ورنہ یہ عوام پھر نورے اور زرداری کو لے آے گی
ان بیغرت بیشرم لوگوں کی وجہ سے ہی ملک کا یہ حال ھے پاکستان کا حرام خور میڈیا چینلز اور حرام صحافیوں کا ٹولہ غریب عوام کا مزاخ بنا رہا ھے