نوازشریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی؟

boss

Senator (1k+ posts)
آج شام تک اپ کو ن لیگ حمایتی اکاؤنٹس سے جج ارشد ملک کے خلاف بیانیہ ملے گا کہ اسکو نواز شریف کو سزا دینے کی سزا ملی ہے

اور

دوسرا بیانیہ ہوگا کہ ایجنسیوں نے مروا دیا کیونکہ وہ سچ بولنے والا تھا

کوئی صحافی انکو اخلاقیات کا سبق نہیں دے گا کوئی نہیں کہے گا مرے ہوئے کو تو چھوڑ دو
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس کو پناہ مل بھی گئ، جو کہ بہت مشکل ہے، تو لوگ اس کی زندگی مشکل کر دیں گے۔ یہ رام گلی کی مشہور ہیرا منڈی کا ٹبر ہے۔ یہ جب بھی اپنے بلڈاگ کی شکل والے لڑکوں کے ساتھ گھر سے نکلتے ہیں یا نکلیں گے ان کو ایسی ایسی گالیاں پڑتی ہیں کے اللہ کی پناہ۔ ان کی زندگی اب وہ لعنت بن گئ ہے جس لعنتی زندگی کے ساتھ اب ان کو رہنا ہے۔ ان پر میرے اللہ کا عذاب ہے۔ ان ہرامخوروں نے ہمارے ملک کو جس طرح لوٹا ہے اسی طرح یہ لٹ کے کتے کی موت مریں گے انشااللہ۔ ببلو ڈبلو اس کو بھی دادی کی طرح ڈبے میں پارسل کر دیں گے۔