ویڈیو:مولانا طارق جمیل طلباء وطالبات کے سامنے گانا گاتے ہوئے

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گانے جی سی میں گانے کی بجائے کسی مدرسے میں جا کر سناؤ، تاکہ ان کو بھی ادراک ہو کہ یہ کوئی گناہ نہیں۔ جی سی میں تو پہلے ہی مخلوط تعلیمی نظام ہے اور گانے گانے اور سنانے والے بھی ہزاروں۔
 

AFAQ AHMED

Councller (250+ posts)
After seeing comments against Maulana sahib here I really wonder what type of people we are. No surprise that Pakistan is in a deep problem .