پاکستانی کرکٹرز مذہب کے قریب اور نماز کے پابند ہیں: میتھو ہیڈن

Nice2MU

President (40k+ posts)
سن 90 تک انڈیا والے پاکستان سے بہت کھیلتے تھےاور بہت ہارتے تھے۔۔۔۔۔۔ اسکا حل انہوں نےیہ نکالا کہ انہوں نے 2000 کے بعد پاکستان سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تاکہ نہ کھیلے اور نہ ہارے۔ بس دور دور سے پاکستان پہ پریشربرقرار رکھے۔۔۔ لیکن انکی بدقسمتی کہ پاکستان کے 9 یا 10 کھلاڑی پہلی مرتبہ انڈیا کے خلاف کھیل رہے تھے۔۔۔۔۔ اسلیے ان سب نے انڈیا کو سرپرائز دے کے ہمیشہ کے لیے ٹھوک دیا۔