پاکستان دیوالیہ ہونے جارہاہے:ن لیگی رہنما قیصر احمد اپنی ہی حکومت پرپھٹ پڑے

qasir-ahmad-shehbaz-pmln.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما قیصر احمد شیخ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کو کو آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا نہیں آتا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی معاشی ایڈوائزی کمیٹی کے ممبر قیصر احمد شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگی ایم این اے قیصر شیخ نے کہا کہ چین بات کرنے کوتیار نہیں ، آئی ایم ایف قرضے دینے کوتیار نہیں ، پاکستان تقریباً دیوالیہ ہوچکا ہے ، بجٹ بنانے والے وہ ہیں جن کے اپنے مفادات ہیں ، ملک معاشی بحران کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اس وقت 13.3 فیصدہے، آئندہ دو سے تین ماہ میں 20 فیصد ہو جائے گی، آئی ایم ایف سبسڈی ختم کرانے پر بضد ہے، ڈالر 193 کا ہوگیا، ڈالر 234 کا ہوجائیگا، جو بھی وزیرخزانہ آتے ہیں وہ کاروباری برادری سے ملنا گوارہ نہیں کرتے ، موجودہ حکومت نے بھی وزیرخزانہ باہر سے لگایا ، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ، مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ ہونے کی اہلیت نہیں رکھتے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی بحران آ چکا ہے الیکشن مسئلے کا حل نہیں، میثاق معیشت الیکشن سے پہلے ہونا چاہیے، پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مل کر معیشت پر کام کرنا ہوگا، معیشت کی بہتری پر توجہ نہ دی تو ملک میں فساد اور خانہ جنگی ہوگی۔

قیصر احمد شیخ نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں نے ہمیں پیسہ صرف بینکوں میں رکھنے کے لیے دیا ہے ، ہمارے سامنے سری لنکا ڈیفالٹ ہوا ہے ، پاکستان بحران سے گزر رہا ہے ، ہمارے ملک میں 10 ارب ڈالر سے کم ریزرو رہ گئے ہیں ، آج ڈالر کا ریٹ 193 روپے انٹر بینک میں بند ہوا ہے اور ہماری توجہ غیر ضروری معاملات پر ہے ، مہنگائی ملک کی حکمرانوں کی اپنی غفلت کی وجہ سے ہے ، مسئلہ یہ ہے کہ اسمبلیوں میں بھی بحران پر توجہ نہیں ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ ڈرامے بند کرو۔۔ جیسے تم لوگوں کو معلوم نہیں کہ یہ چور اچکے اور نالائق ہیں؟ اور اپنی اس بکواس کے بعد کیا ہی اچھا ہوتا کہ اپنا استعفیٰ بھی سپیکر کو پیش کر دیتے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

سنو اِس محب وطن پاکستانی کی بات ـ یہ اس جاہل اور چور حکومت کا منسڑر ھے لیکن قابل احترام ھے ـ سنو اور پاکستان کی سلامتی کیلے آواز اُٹھاو ـ پاکستان کو چوروں سے آزاد کراؤ ـ

نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mulk mein un-rest hui to yaad rakhna ye Jaati Umra or Bilawal House sub se pahley giraey jaein ge, pichhley 70 saal ka ghusa hay jo awaam ne nikalna hay, ye jo dino mein Arab-Patti ho gaey hain ye sub choraho mein latkaey jaein ge
 
انقلاب

جی ایچ کیو اور سپریم کورٹ والے بھی اب خاردار تاریں لگا لیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏وہ جو کہتا تھا
ایک منٹ کی تاخیر نہیں کروں گا جہاز میں بیٹھ کر بھی کام کررہا ہوں جو صبح 7 بجے آفس پہنچا کرتا تھا وہ چھے روز سے لندن میں بیٹھا ہوا ہے اور ادھر پٹواری 70 روپے لیٹر پٹرول ڈھونڈتے پھرتے ہیں
اخے ہمارا لیڈر تجربہ کار ہے ??
IMG-20220515-031800.jpg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور