پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست ملک قرار دیا جائے،امریکی کانگریس میں بل پیش

4%D8%B3%DA%86%DB%81%D8%AA%D8%AA%D9%BE%D8%B9%D8%B1%D8%B1%DB%92.jpg

پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا ہے۔اس کے علاوہ 2 دیگر ارکان نے پاکستانی سفیر مسعود خان کے کشمیری اور پاکستانی گروپوں کے ساتھ مبینہ روابط کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

یہ بل امریکی کانگریس کے رکن سکاٹ پیری نے پیش کیا ہے، جو پنسلوانیا سے تعلق رکھتے ہیں اور ریپبلکن کانگریس مین ہیں۔ یہ بل امریکی ایوان کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بھیج دیا گیا ہے۔

FNcDINIXMAAOIiI

پیش کردہ بل میں "اسلامی جمہوریہ پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، مجوزہ پابندیوں میں غیر ملکی امداد پر پابندی ، دفاعی برآمدات اور فروخت پر پابندی اور دیگر پابندیاں شامل ہیں۔

دیگر قانون سازون نے پاکستان کے ساتھ تجارت کرنے والے افراد اور ممالک کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1502215912958873604
خیال رہے کہ امریکہ نے اب تک 4 ممالک دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست میں شامل ہکر رکھا ہے، جن میں کیوبا، شمالی کوریا، ایران اور شام شامل ہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Pressure tactics....indian dogs...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حقیقت یہ ہے کے امریکا نے روس کے خلاف لڑنے کے لئے افغان مجاہدین، افغان طالبان، دایش، کرد جنگجو، یوکرائنی جنگجو بنانے میں اہم کردار ادا کیا
 
gwah

Voter (50+ posts)
I am yet to see any recent resolutions on Pakistan introduced by Bill Perry. The last resolution was in March 2019. I will wait before contacting his office!
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Scott Perry is part of Hindu Zionist lobby.It is not the first time he has spoken against Pakistan.He also tried to stop appointment of Pakistan ambassador to USA.The ambassador was appointed after some delay.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس والے ممبر کے سر ابھی تک افغان سے شکست کا صد مہ چڑھا ہوا ہے ۔۔ فریڈم ہاوس سے وابسطہ مہا کنزرویٹیو اور نیو کان سے ہے ۔ بھارتیوں سے فنڈ بھی لیتا ہے ۔ اسکے بل کا کچھ نہیں بننے والا۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت یہ ہے کے امریکا نے روس کے خلاف لڑنے کے لئے افغان مجاہدین، افغان طالبان، دایش، کرد جنگجو، یوکرائنی جنگجو بنانے میں اہم کردار ادا کیا
اگرچہ چچنیا میں روسی جنگ کی مخالفت اور چچنیا کی زیادہ سے زیادہ خود مختاری کی حمایت ہے مگر چچنیا میں امریکی فنڈنگ کے ثبوت ہیں اور ان کے افیشیل نے تسلیم بھی کیا ہے ، جارجیا کے میلیٹنٹ نیو نازی گروپ کا بھی یہی معاملہ تھا