پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت کا اپنےگھر عشائیہ، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرتے کس بات سے ہو سیدھا کہو کہ آرمی چیف کے گھر ڈنر تھا جہاں تمام لوگ مدعو تھے، آرمی نے موجودہ حکومت کو کافی ٹائم دے کر دیکھ لیا مگر ایک کے بعد دوسری حماقت اور ڈالر کی قیمت اسحاق ڈار کے دور کی نسبت دوگنی ہوجانے سے فوج پریشان ہے اور دیگر معاملات بھی تباہی کی طرف جارہے ہیں اوپر سے پے در پے اسلامی بلوں نے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کردی ہے ہم نے کہا تھا کہ بلا سوچے سمجھے سیاسی مفادات کی خاطر لاے گئے اسلامی بل بہت زیادہ مسائل پیدا کردیں گے او ر صرف دو مہینے بعد اب فرقہ ورانہ قتل و غارت شروع ہوچکی ہے
Fikar na kar bhoser papu jee 2 mahene bad gandhi ka aik hath b katne wala hai???
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام ایک سچا دین ہے جسے ان گھٹیا اور کرپٹ سیاستدانوں کے منافقت سے لاے گئے بلوں کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام کی خدمت کیلئے بے لوث لوگ موجود ہیں جو کربھی رہے ہیں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
مثال دیتا ہوں کہ جب سے چوہردری برادران جن کا باپ ایک پولیس ایس ایچ او تھا کی کرپشن پر نیب نے انہیں چھیڑا ہے انہوں نے اسلام کی باتیں شروع کردی ہیں پھر ایک اسلامی بل بھی لاے جس کو ابھی تک علما بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ کسی سے مشورہ ہی نہیں کیا گیا
اسی بل کے بعد شیعہ سنی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
koi shia sunni fasad ni hai beta bhosaro we are strong and together Beta tum larkeyan supply karne pe dheyan do kanjaro philpineyo ne jagh le lee hai tumhare pure middle east main hahaha
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

اسلام ایک سچا دین ہے جسے ان گھٹیا اور کرپٹ سیاستدانوں کے منافقت سے لاے گئے بلوں کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام کی خدمت کیلئے بے لوث لوگ موجود ہیں جو کربھی رہے ہیں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
مثال دیتا ہوں کہ جب سے چوہردری برادران جن کا باپ ایک پولیس ایس ایچ او تھا کی کرپشن پر نیب نے انہیں چھیڑا ہے انہوں نے اسلام کی باتیں شروع کردی ہیں پھر ایک اسلامی بل بھی لاے جس کو ابھی تک علما بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ کسی سے مشورہ ہی نہیں کیا گیا
اسی بل کے بعد شیعہ سنی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
Bhai koi suni sunai baat kerr rahay ho ya koi Bill ki detail bhi batao ge?