پنجاب حکومت نے صوبے کے 350 سے زائد مقامات پر موبائل فون سروس معطل کردی

mobil111.jpg


وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب میں 350 مقامات پرموبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے، جڑواں شہروں کی طرف جانے والے راستوں سمیت مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، سوابی اسلام آباد موٹروے کو دریائے سندھ پل کے مقام سے بند کردیا گیا ہے، جبکہ اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔


صوبے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو بریفنگ دی اور موبائل فون سروس کی معطلی کی منظوری طلب کی جس پر وزیراعلی نے مارچ میں شامل ہونے والے شرکاء کو روکنے کیلئے پنجاب کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

صوبے کے 350 مقامات میں 20 مقامات صرف لاہور شہر کے ہیں جہاں کل سے موبائل فون سروس معطل رہے گی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جعلی چیف منسٹر ایک گشتی کا بچہ ہے امرتسری چکلے کی پیداوار۔ گشتی کے بچے مقصود چپڑاسی قادیانی باجوے کے پالتو کتے اپنی حرام کی موت کو مت بلا خنزیر کے بچے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its should declare..Pakistan has been occupied by Indians.US Army..Sab apnay gharho m mehdood rehay..