نواز شریف پاکستان کو لوٹتا رہا .... پٹواری ,زرداری چور ھے.
نواز شریف عوام ، میڈیا ,عدالت ,پارلیمنٹ سب کے سامنے جھوٹ بولتا رہا .... پٹواری کھاتا ہے تو لگاتا بھی ھے. نواز شریف عدالت سے سزا پا کر تا عمر نا اہل ہو گیا .... پٹواری کوئی بات نہیں, ووٹ کو عزت دو .
نواز شریف فراڈی مریض بن کر بھاگ گیا .... پٹواری کوئی بات نہیں, نواز شریف ایک نظریہ ھے .
عدالت نے جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا . پٹواریوں کے بھنگڑے ....... نواز شریف بری ہو گیا. ہم جیت گئے
کون لوگ ہو تسی.........