چائے کی پتی چوری کا الزام، دکاندار کی خواتین گاہکوں کی سرعام تذلیل

16%D8%A8%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A7%DA%AF%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D8%AA%D8%B2%D9%84%DB%8C%D9%84.jpg

بہاولنگر میں دکاندار نے چائے کی پتی چوری کا الزام لگا کر خواتین کو سرعام تذلیل کا نشانہ بنا ڈالا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانیت سوز واقعہ بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں پیش آیا جہاں ایک دکاندار نے 2خواتین گاہکوں پر چائے کی پتی کے پیکٹ کی مبینہ چوری کا الزام لگا کر انہیں بازار میں سرعام تذلیل کا نشانہ بنایا۔

بازار کے دکاندار وں نے خود ہی الزام لگا کر خود ہی عدالت لگائی ،فیصلہ سنایا اور خود ہی اس فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے خواتین کو ان کے دوپٹے سے باندھ کر ننگے سر بازار میں گھسیٹنا شروع کردیا ،دکاندار خواتین کو بازار میں گھسٹیتے ہوئے انہیں مسلسل ہراساں بھی کرتے رہے اور اردگرد موجود لوگ ان مناظر کو اپنے موبائل فونز کے کیمروں میں قید کرتے رہے۔


جیسے ہی واقع کی اطلاع پولیس کو ملی تو پولیس نے موقع پر پہنچ کر خواتین کو دوکانداروں کے چنگل سے آزاد کروایا، مگر خواتین کانسٹیبل کی عدم موجودگی کے باعث متاثرہ خواتین کو پیدل ہی پولیس اسٹیشن تک لے جایا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1530555454228779008
پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین پر چوری کا الزام ہے،تفتیش شروع کردی ہے ، حقائق سامنے آنے کے بعد ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزاد ی جائے گی۔پولیس نے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔

https://twitter.com/x/status/1530604877633683457
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ان عورتوں نے چائے کے پیکٹ کی بجایے گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر خنزیر النسل رام گلی امرتسر کے چکلے والے گشتی زادے شہباز شریف بٹ اور ککڑی کنجر حمزے گشتی کے بچے کی طرح اربوں روپے کی چوری کی ہوتی تو باجوہ ان کو سیلیوٹ بھی کرتا ُاور وزیر شزیر بنا دیتا ُاور گارڈ آف آنر بھی دلاتا
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
So these same people will turn a blind eye to the Sharifs who stole billions yet can't let go some women who may have taken some tea bags. Fucking assholes.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan mein bara dakaa maaroo aur mojein karoo. Chotey chour ki koi zindagi nahin!
 

baalti

Minister (2k+ posts)
very good very nice,
dont care... banana republic

jab yehi haramzaday pulas walay aglay din barbariyat ki akheir kr rahay thay, logon k ghar unh k kamron tak ghus gaye aur iqbal ki bahoo tak ko sarkon pr ghaseet gaye... toh issue kis baat ka hai... enjoy kro apni ghulamana azaadi...
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ان عورتوں نے چائے کے پیکٹ کی بجایے گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر خنزیر النسل رام گلی امرتسر کے چکلے والے گشتی زادے شہباز شریف بٹ اور ککڑی کنجر حمزے گشتی کے بچے کی طرح اربوں روپے کی چوری کی ہوتی تو باجوہ ان کو سیلیوٹ بھی کرتا ُاور وزیر شزیر بنا دیتا ُاور گارڈ آف آنر بھی دلاتا
Sami bhai cool down bas kar
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
کاش ان عورتوں نے چائے کے پیکٹ کی بجایے گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر خنزیر النسل رام گلی امرتسر کے چکلے والے گشتی زادے شہباز شریف بٹ اور ککڑی کنجر حمزے گشتی کے بچے کی طرح اربوں روپے کی چوری کی ہوتی تو باجوہ ان کو سیلیوٹ بھی کرتا ُاور وزیر شزیر بنا دیتا ُاور گارڈ آف آنر بھی دلاتا
ایک لمحہ مجھے ایسا لگا کہ شاید یہ رام گلی کے ساتھ والی گلی ہے جہاں نانی کو گھسیٹا جا رہا ہے