ڈان نیوز چینل پر ہیکرز کا حملہ، اسکرین پر بھارتی ترنگا لہرانے کی تحقیقات

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Eean0jZXoAA4Cjq

ڈان نیوز ٹی وی پر آج ہیکرز نے حملہ کیا جس کے بعد چینل کی اسکرین پر اچانک بھارتی ترنگے کے ساتھ ساتھ ہیپی انڈی پینڈنس ڈے کا ٹیکسٹ نشر ہونے لگا جس پر معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1289892780177670146

اتوار کو ڈان نیوز کی نشریات معمول کے مطابق جاری تھیں کہ اچانک 3 بجکر 27 منٹ پر اسکرین پر چلنے والے کمرشل کے اوپر بھارتی ترنگا اور ہیپی انڈیپینڈنس ڈے کا ٹیکسٹ نمودار ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1289902867248082946
یہ ٹیکسٹ اور بھارتی ترنگا تقریباً ایک منٹ سے زائد سیکنڈ تک رہا اور پھر غائب ہوگیا۔

ادارے نے اس معاملے کی تحقیقات کا فوری حکم دے دیا ہے اور جیسے ہی کسی حتمی نتیجے پر پہنچے گا تو اپنے ناظرین کو آگاہ کرے گا۔

ڈان نیوز چینل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا اور معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

1234567

Minister (2k+ posts)

It is not a cyber attack, it is a mutually coordinated effort by Dawan and Indian hackers. Dawan provided an opportunity to their financiers to show their ability.
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
Dawn news is already anti Pakistan and pro india. They must have done it by themselves on purpose. They always give space and put columns also of anti Pakistan people like Hood ..Hud Hud Bhai and so on. There should be investigation
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
یہ ترنگے والا اشتہار بھارت کو ہیک کرکے چلانے کی ضرورت ہی نہیں تھی بلکہ یہ اشتہار مالکان نے خود چلایا ہے۔ ڈان چینل چلتا ہی بھارتی فنڈنگ سے ہے وہ کیسے ہیک ہوسکتا ہے یہ سٹنٹ ہے جو یہ کلیم کرنے کے کے کھیلا گیا کہ بھارت ڈان چینل کا مخالف ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Hahahaaaaa۔ funny۔۔۔۔ they run intentionally just to deliver a message to their master and as soon as noticed by public they said the system was hacked.
Their transmission must be shut until full investigation and punishment.
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
چینل ویڈیو میں ڈیٹول کا لوگو اور نیچے چینل کا لوگو موجود ہے یعنی یہ صاف ظاہر ہے بھارتی اشتہار چینل کے سٹوڈیو کے اندر سے چلایا گیاہے اگر چینل ہیک ہوتا تو سکرین کا ڈیزائن بدل جاتاجو ممکن نہیں تھا کیونکہ ٹرانسمیشن جاری تھی ۔ ڈیٹول کا لوگو اور چینل کا لوگو غائب ہوجاتااسکی جگہ کوئی نئی سکرین آجاتی پھر مانا جاسکتا تھا کہ چینل ہیک ہوا ہے