ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان۔۔

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
LOL infact the world is seeing that Americans cant even evacuate without pakistans help. There is a difference between bending over and remove your bottoms and helping someone leave for good.

What kind of idiot would even compare giving addas to this?
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اگر تسبیح خان میں واقعی امریکہ کے سامنے کھڑا ہونے کا دم ہوتا تو صاف کہہ دیتا کہ "افغانوں کے قاتل" امریکی فوجیوں کیلئے پاکستان کی دھرتی پر کوئی جگہ نہیں ہے۔۔۔ مگر تسبیح خان کی امریکہ کے سامنے چوں تک نہ نکلی۔۔۔
ابےحرامجادے' کیا کپتان افغانوں کا ماما ہے، یا چاچا،،،،،یا علاقے کا چوہدری ؟؟؟
 

alis

MPA (400+ posts)
اگر تسبیح خان میں واقعی امریکہ کے سامنے کھڑا ہونے کا دم ہوتا تو صاف کہہ دیتا کہ "افغانوں کے قاتل" امریکی فوجیوں کیلئے پاکستان کی دھرتی پر کوئی جگہ نہیں ہے۔۔۔ مگر تسبیح خان کی امریکہ کے سامنے چوں تک نہ نکلی۔۔۔
Yar aap real life mein bhe itnay chutiya hain ya sirf paise le kar itna chutiyapan kartay hain/ q ke ye bhongiyan tu paison wali lagti hian. muft mein tu koi bewaqof be ye bat samjhta ho ga ke america koi flight nae ja rahe...qatar, germany, istanbul ja rahi thien...ab flight time kam karne ke liye Pakistan se bhe manga gayi hai help for TRANSIT!!
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)

E9-lsZhWYA0eebi




یہ تصویر اور مناظر دیکھنے کے بعد اگر کوئی باندر

"ABSOLUTELY NOT"
بولتا ہے تو اسےمیری طرف سے چار جوتے اس طرف ، چار جوتے اس طرف
 
Last edited:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ ابھی کچھ دن پہلے بڑھک باز تسبیح خان صاحب نے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ امریکہ کو ہرگز اڈے نہیں دیں گے۔ اس پر جوبائیڈن کی ہنسی نکل گئی کہ بھیا اڈے مانگے ہی کب، اور ہم وہ نہیں ہیں جو پاکستان سے کچھ مانگیں، ہم تو بس آرڈر کرتے ہیں۔۔ جی ہاں۔ تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔۔ یہ ہوتی ہے زمینی حقیقت۔

تسبیح خان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جتنی مرضی بڑھک بازیاں مار لے جب امریکہ سرکار کا حکم آتا ہے تو تسبیح خان پوری طرح تابعداری کرتا ہے۔۔ تسبیح خان کے ورژن کے مطابق تو یہ امریکی فوجی افغانوں کے قاتل ہیں تو پھر تسبیح خان کس کھاتے میں ان فوجیوں کی خدمت پر کمربستہ ہے۔۔۔ ؟ یہاں ہمت دکھائے اور امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ بول کر دکھائے، کہے امریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔


E9-lsZhWYA0eebi
E9-lsZbXsAMaWU0

haha do you really think this type of decision would have been taken by bongee khan??
Khan sb's ka kaam sirf khabon khayalaon kee batain karna hay
these important matters get dealt with elsewhere,
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ ابھی کچھ دن پہلے بڑھک باز تسبیح خان صاحب نے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ امریکہ کو ہرگز اڈے نہیں دیں گے۔ اس پر جوبائیڈن کی ہنسی نکل گئی کہ بھیا اڈے مانگے ہی کب، اور ہم وہ نہیں ہیں جو پاکستان سے کچھ مانگیں، ہم تو بس آرڈر کرتے ہیں۔۔ جی ہاں۔ تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔۔ یہ ہوتی ہے زمینی حقیقت۔

تسبیح خان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جتنی مرضی بڑھک بازیاں مار لے جب امریکہ سرکار کا حکم آتا ہے تو تسبیح خان پوری طرح تابعداری کرتا ہے۔۔ تسبیح خان کے ورژن کے مطابق تو یہ امریکی فوجی افغانوں کے قاتل ہیں تو پھر تسبیح خان کس کھاتے میں ان فوجیوں کی خدمت پر کمربستہ ہے۔۔۔ ؟ یہاں ہمت دکھائے اور امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ بول کر دکھائے، کہے امریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔


E9-lsZhWYA0eebi
E9-lsZbXsAMaWU0

ہم امن میں امریکہ کا ساتھ دے سکتے ہیں، لیکن جنگ میں نہیں، یہ تو بہت پہلے بتا دیا تھا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

E9-lsZhWYA0eebi




یہ تصویر اور مناظر دیکھنے کے بعد اگر کوئی باندر

"ABSOLUTELY NOT"
بولتا ہے تو اسےمیری طرف سے چار جوتے اس طرف ، چار جوتے اس طرف
کتے پٹواری یہ بھاگنے میں مدد فراہم کی جارہی ہے۔ اڈے نہیں دیے جا رہے حرامی کنجر
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
So Paid Propaganda Brigade can't distinguish between providing Airbases to another country for airstrikes into neighbors and temporary shelter on humanitarian bases.

اوہ۔۔۔ لمبا سفر ہے ان فوجیوں کی تھکن اتارنی ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہم امن میں امریکہ کا ساتھ دے سکتے ہیں، لیکن جنگ میں نہیں، یہ تو بہت پہلے بتا دیا تھا
پٹواریوں کے ابو کو بھی بھاگنے کیلئے عمران خان نے جہاز دیا تھا۔ پٹواری کہہ رہے ہیں وہ اڈا تھا
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ اامریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔

hahahah what a joke, i think ap 2011 bhool gay jab Wardi pehan k Abbotabbad aaay thay chachu SAM,
OBL ko pakrnay Nangay to anay se rahay :D
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

E9-lsZhWYA0eebi




یہ تصویر اور مناظر دیکھنے کے بعد اگر کوئی باندر

"ABSOLUTELY NOT"
بولتا ہے تو اسےمیری طرف سے چار جوتے اس طرف ، چار جوتے اس طرف

بھوسڑی کے تیرا تعلق اس گروہ سے ہے جو جوتے اور بیٹیوں کو چھوڑ کر بھاگتے ہیں
اگر یقین نہیں آتا تو نواز بھگوڑے کو دیکھ لے
?
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Shamsi Airbase was operational until December 2011 when it was finally vacated after the deadly NATO airstrikes on Pakistan Army that killed 24 Pakistani soldiers. While drone strikes continued on Pakistani soil even after closure of this base during the entire time of PPP and PML-N.

It was leased to the United States by Pervez Musharraf between 2001–2002.

At the request of the United States, Shamsi was sub-leased by the UAE to the United States on 20 October 2001 with the approval of then Pakistani Government of President Pervez Musharraf and was further developed jointly by the CIA and the USAF as a military airfield.[2] The US constructed two permanent and one portable hangars at Shamsi for housing drones, in addition to support and residential facilities, and recarpeted the asphalt runway to enable its use by large and heavy military aircraft.

On the night of 9 January 2002, a United States Marine Corps KC-130R refuelling aircraft crashed after hitting a ridgeline on approach to Shamsi, possibly due to crew disorientation, resulting in the deaths of all seven crew members on board.

In February 2009, The Times (London) claimed that it had obtained Google Earth images from 2006 that showed Predator drones parked outside a hangar at the end of the runway at Shamsi. The Times investigation was in response to a statement by US Senator Dianne Feinstein that the CIA was basing its drone aircraft in Pakistan. The US company Blackwater was also reported to have a presence there, hired by the government to arm the drones with missiles.[4] The Pakistani Government had initially denied that the airfield was being used as a base for US military or covert operations but confirmed the same later. The New York Times cited a senior Pakistani military official as saying that in 2009 the drone operations were moved across the border to Afghanistan.

On 13 May 2011, following the Abbotabad Incident of 2 May 2011, Air Chief Marshal Rao Qamar Suleman, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force (PAF) confirmed, in an in-camera briefing to a joint sitting of the Pakistani Parliament, that Shamsi was not under the control of the PAF, but under USA control.

In June 2011, Pakistan, led by Zardari Government, publicly ordered the US to remove all its personnel from the airfield.

 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
امریکی فوجی تو کابل سے ڈائریکٹ امریکہ جاسکتے تھے جیسے کہ باقی امریکی فوجی گئے اور روزانہ کی بنیاد پر کابل سے فلائٹیں جارہی ہیں۔ امریکی فوجیوں کے اسلام آباد میں سٹے کا کیا تک بنتا ہے؟ سیدھی سی بات ہے امریکہ سرکار نے تسبیح خان کو اس کی اوقات بتانے کیلئے فوجیوں کی خدمت پر لگایا ہے کہ بچو اپنی اوقات کہیں بھول نہ جانا، تمہاری اوقات یہی ہے کہ ہم جو حکم دیں اس کو بجا لاؤ۔۔۔

امریکہ نے تسبیح خان کو یوتھیوں اور یوتھنیوں کے سامنے پوری طرح ننگا کرکے کھڑا کردیا۔۔ کہ اب بول کر دکھاؤ ابسولیوٹلی ناٹ۔۔۔

چپ او کم عقل کھوتاھر روز ایک نیا رونا لے کر آجاتا ۔ جا کر الیکشن جیت گنجی سرکار بنا اور اپنی پالیسیاں بھی لگالیوں۔