کبھی عزت بھی زبردستی کروائی جاتی ہے؟الیکشن کمیشن سیاست سے دوررہے،فواد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان مسلم لیگ نوسرباز کے کئی سرکردہ حاجی صاحبان جن میں سعد رفیق لوہے کا چنہ، ریلوکٹا پتلون عباسی، طلال تنظیم ساز، جاوید لطیف کباڑیا، نانی اماں ٤٢٠، مریم اورنگزیب اوراپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے کئی لوگ اسی الیکشن کمیشن پر اس سے زیادہ سنگین الزامات لگا چکے ہی جنہیں الیکشن کمیشن نے ہمیشہ نظر انداز کر دیا . لیکن حکومتی وزراء کو نوٹسز جاری کرکے الیکشن کمیشن نے اپنے جانب دار ہونا کا ثبوت خود فراہم کر دیا ہے
دوسرے الفاظ میں اپنے لیے خود گڑھا کھود لیا ہے
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)

Why did you spare Mariam Aurengzeb??? You could have easily call he Mariam Rangbaaz....
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Kuch ho na ho. Khan ne is saray haramiyon ko naga ker diya hai.

Lekin central Punjab mein abhi khotakhor biryani ka asar hai jo phir bhi yeh nangay chor itnay votes ley gaye.