کسان ڈٹ گئے،تحریک انصاف کا کسان لانگ مارچ کی حمایت کااعلان

kissan11n1.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے نے کسان اتحاد سے اظہار یکجہتی کیا, فواد چوہدری نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اگر کسانوں کے پر امن احتجاج پر پولیس ایکشن کیا گیا تو تحریک انصاف کسانوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن جائیگی ، یہ فاشسٹ حکومت ہر احتجاج کو بزور طاقت دبانا چاہتی ہے یہ اب ممکن نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ تحریک انصاف کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے ان کے جائز مطالبات حکومت فوری تسلیم کرے ملک میں کسانوں کا بدترین معاشی استحصال ہو رہا ہے اور موجودہ صورتحال نا قابل قبول ہے۔
https://twitter.com/x/status/1575101945278525440
فواد چوہدری نے تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کے میڈیا نے پھر ثابت کیا وہ صرف سیٹھ میڈیا ہے، مزدور کسان اور عام آدمی سے اور ان کے مسائلُ سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں۔

شہباز گل نے لکھا کہ کسان اس ملک کی ماں ہے۔کسان دھرتی کا سینہ چیر کر پوری عوام کے لئے اناج اگاتا ہے-کسان جو ہاتھ پھیلاتا نہیں بلکہ ہاتھ سے محنت مزدوری کر کے عزت اور غیرت کی زندگی جینے والا ہے اس امپورٹڈ حکومت نے زراعت اور کسان کو تباہ کر دیا۔ اگر کسی قسم کا تشدد ہوا تو پوری قوم کسان کے ساتھ کھڑی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1575212668151275521
عمران اسماعیل نے لکھا کہ عمران خان کے دور میں بہترین زرعی پالیسیوں سے کسان خوشحال ہوا فصلوں کی ریکارڈ پیداوار، زرعی نظام میں اصلاحات شروع ہوئی مگر آج کسان روڈوں پر اپنے حقوق مانگ رہے ہیں امپورٹڈ حکومت کسانوں کے حقوق اور آواز دبانے میں لگی ہوئی ہے ہم سندھ کے لوگ اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1575336912470032385
پاکستان کسان اتحاد کے فوکل پرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کسان اتحاد سے کیے گئے وعدے حکومت کو پورا کرنے ہوں گے۔ کسان اتحاد نے اسلام آباد میں دھرنا دے رکھا ہے۔

کسانوں کےاحتجاج کےباعث زیرو پوائنٹ جانے والی سڑک بند کردی گئی ہے ، اس دوران دفاتر کی چھٹیوں ہونےکےباعث خیبرپلازہ چوک پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ ہوئی ہیں

چئیرمین کسان اتحاد خالد حسین کا کہنا تھا کہ جب تک مذاکرات نہیں ہونگے ہم نہیں جائیں گے،ابھی تک وفاقی حکومت میں سے کسی نے مذاکرات کیلئے رابطہ نہیں کیا،حکومت کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کرے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ، حکومت کی طرف سے راناثناءاللہ، اور طارق بشیر، چیمہ مذاکرات کررہے ہیں۔

مظاہرین کی طرف سے خالد باٹھ مذاکرات میں شامل ہیں۔

رانا ثناللہ نے کسانوں سے کہا کہ آپ احتجاج ختم کریں یا ایف نائن پارک جائیں ۔ جس پر کسان رہنماؤں نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں
 
Last edited by a moderator:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

Perfect time for IK to call for long March