کمزور دل حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
امرتسری بھڑووں کے بسیار خوری کے بدبُودار پاخانے کو
شیشے، اور صمد بانڈ کے نشے کے طرح سُونگھنے والے یہ بد بُودار درباری

مسخرہ اعلی ٰ کی لندن یاترا کے لئےآجکل کیا کہتے ہیں ؟؟؟
 
Last edited:

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
‏مغرب میں اگر کسی ماڑے بندے کے ساتھ کوئی زیادتی ہو جائے تو اسے جسٹس سسٹم پر اتنا اعتماد اور بھروسہ ہوتا ھے وہ کہتا ھے
I will see you in the court

اور ہمارے ہاں یہاں غریب کہتا ھے '' میں تمھیں قیامت والے دن پوچھوں گا ''
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
‏مغرب میں اگر کسی ماڑے بندے کے ساتھ کوئی زیادتی ہو جائے تو اسے جسٹس سسٹم پر اتنا اعتماد اور بھروسہ ہوتا ھے وہ کہتا ھے
I will see you in the court

اور ہمارے ہاں یہاں غریب کہتا ھے '' میں تمھیں قیامت والے دن پوچھوں گا ''
غریب عوام کے علم میں ھے کہ ان عدالتوں سے کمزور غریب کے لئے کوئی انصاف نہیں ھے صرف اور صرف امیر اور طاقتور کو پاکستان کی عدلیہ سے انصاف ملتا ھے