کوئی اس پوزیشن میں نہیں عمران خان کو حکومت میں آنے سے روک سکے، فواد چودھری

2fawadkhankorokskytweet.jpg


پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں۔

سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک بھی برداشت کر لیتے ہیں، لیکن غلامی قبول نہیں۔ پاکستان کو غیرت مند لوگ چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1543183464694009858
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ساتھ دینا پاکستان کی ضرورت ہے۔ سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ بینر اور پوسٹر اتارنے والوں کو کہتا ہوں دل سے کیسے اتارو گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے وزیر دفاع کا نفسیاتی علاج کروائیں، وہ کہہ رہا ہے امریکا نے ہمیں ڈریپیں لگائی ہوئی ہیں، انہوں نے ہمیں نہیں آپ کو ڈریپیں لگائی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو میں شرم ہو تو آج استعفیٰ دے دیں، چھوٹے لوگوں کو بڑی کرسیاں مل گئی ہیں، کرسیاں نیچے آئی ہیں، یہ اوپر نہیں گئے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مرتد کافر خنزیر نے کوئی حرام زدگی کی تو جہاد ہوگا مرتد کافر کے خلاف مسلمانوں کا اور پھر دمادم مست قلندر اور مرتد ربوے کے قبرستان کے اندر ہوگا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Writing is on the wall. Imran khan khan is at the peak of his popularity. Even if massive Rigging is done it will bring further chaos and popularity to him.