کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا،عمران خان کوکچھ ہوا تو ذمہ دارحکومت ہوگی:اسدعمر

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
asad-umer-and-khan-on-rana.jpg


پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی ذمے دار حکومت ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جای کردہ ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لکھا کہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے تحفظ کے لیے اضافے کی ضرورت ہے لیکن سابق وزیراعظم کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب وزیرداخلہ عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان جاری کر رہے ہیں۔ اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی مکمل ذمہ دار حکومت ہوگی اور قوم معاف نہیں کرے گی۔

https://twitter.com/x/status/1526434051531350016
یاد رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں کہا کہ وہ عمران خان کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں اور اداروں کی بھی یہی خواہش ہے۔
 
Last edited by a moderator:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
PTI knows that Qaum is getting sick of foreign conspiracy b.s.

Therefore they come up with a new story every day to entertain their "youth"

? ?


carotte.gif


Imran Khan and PTI youth ?
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ابے چل، کوئی خطرہ معلوم ہے تو سامنے لاو، ورنہ جتنی سیکیورٹی مل رہی ہے اسے غنیمت جانو۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مجرم باجوہ ندیم انجم اور اسکے دو تین وطن فروش جرنیل زمہ دار ُ اور سزا وار ہونگے محسن داوڑوں علی وزیروں منظور پشتینوں ہماری فوج کے جوانوں ُاور افسروں کے قاتلوں کو جیل سے نکال گارڈ آف آنر دلانے اور وزیر بنانے والے سارے فوج دشمن ملک دشمن بچ نئیں سکتے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جی نہیں صرف گورنمنٹ ہی نہیں۔ جرنیل بھی جنہوں نے امریکن وفاداری کا پٹہ گلے میں ڈالا ہوا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جی نہیں صرف گورنمنٹ ہی نہیں۔ جرنیل بھی جنہوں نے امریکن وفاداری کا پٹہ گلے میں ڈالا ہوا ہے۔
اصل وطن فروش اور غدار تو یہ ہی ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Allah Khan sahab ki hifazat farmae. Ameen.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور