کیا خاورگھمن ضمانت کروانے کیلئے برقع پہن کر لاہور ہائیکورٹ آئے؟

ghum1n1n11.jpg

کیا خاورگھمن ضمانت لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ برقع پہن کر آئے؟ جیو کے صحافی کے دعوے پر خاورگھمن کا طنزیہ تبصرہ

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے جیو کے عدالتی رپورٹر عبدالقیوم صدیقی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز (12 اگست) ایک چیمپئین روپ بدل کر برقعے میں لاہور ہائی کورٹ آیا سات دن کی حفاظتی ضمانت اور متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم جسٹس صفدر سلیم شاہد کی عدالت سے ملا اوردوسرے دروازے سے نکل گیا ۔

https://twitter.com/x/status/1558371563900059649
انہوں نے مزید کہنا تھا کہ وکیل کا تعلق پلاٹوں والے منصف کے خاندان سے ہے ۔

اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ برقعہ میں رہنے دو برقعہ نہ اٹھاؤ برقعہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا ، اسے کہتے صحافتی گھمن گھیریاں
https://twitter.com/x/status/1558375137308684288
اس پر اے آروائی کے صحافی عابدخان نے کہا کہ اے آر وائی اسلام آباد کے بیورو چیف خاورگھمن کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے بعد بقول عبدالقیوم صدیقی برقعہ میں چھپ کر اپنے وکیل ابوذرسلمان نیازی کے ساتھ خفیہ راستے سے نکلنے کی لیک ویڈیو سامنے آ گئی۔
https://twitter.com/x/status/1558399446966304770
خاورگھمن کے وکیل ابوذرسلمان نیازی نے اسے پروپیگنڈا قرار دیا اور کہا کہ خاورگھمن کے خلاف پروپیگنڈا بالکل جھوٹ، من گھڑت، من گھڑت اور مضحکہ خیز ہے
https://twitter.com/x/status/1558412926939238400
ان کا مزید کہنا تھا کہ خاور گھمن سب کے سامنے 11 بجکر 45 منٹ پر میرے ساتھ جی پی او گیٹ سے لاہور ہائی کورٹ آئے اور 2 بجے ہم عدالت سے روانہ ہوئے۔ حفاظتی ضمانت ہرشہری کا حق ہے۔
اس پر خاورگھمن نے دلچسپ ردعمل دیا اور کہا کہ ویسے کسی دن برقعہ بھی ٹرائی کرنا چاہیے۔ لیکن اگر برقعہ پہنتے تو عابد بھائی ہماری اتنی خوبصورت تصویر کیسے بناتے۔ آپ دونوں کی مہمانداری کا بہت شکریہ۔
https://twitter.com/x/status/1558414357415055360
انہوں نےمزید کہا کہ میراثی مطلب کامیڈین کا کام جگت لگانا ہوتا ہے۔ اس کی داد کھل کر مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اور بس۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Not true, but so what if it is. Everything is fair in love and war.

This fake news was peddled by this raunchy geo guy Siddiqui. He never spoke truth in his life.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Why do we expect journalists to act like Sultan rahi??as long as they are stead fast on their stance, no one should object.
There is a dangerous trend of the lying!!Talat Hussain also claimed falsely in Shabaz Gil’s case. Shameless!