ہم نےفنڈ کرنے والے 40ہزار افراد کی فہرست دی،یہ ایک ہزار کی دے سکتے ہیں!فواد

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس جیؤ کے چھچھندر شہباز خانزادہ کو عجیب نمونے کا کیڑا ھے ھر وقت ٹیں ٹیں ٹیں کرتا ھے او بھائی سیدھی سی بات ھے پی ٹی آئی والوں نے چالیس 40 ھزار افراد کی رسیدیں دے دیں ہیں نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز بھی آپنی رسیدیں دے دیں۔ نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کو پروگرام میں بلا کر ان سے پوچھے کہ رسیدیں دیکھاؤ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پارٹی تھوری ہے یہ تو لوٹ مار گروپ ہے دیکھا نہیں کیسے کشمالہ کو کڑورں روپے جا رہے ہیں
کشمالہ کے اکاؤنٹ میں کیسے پیسے جا رھے ھیں جیئو کے چھچھندر یہ سوالات ہٹواریوں سے نہیں پوچھیں گے کہ کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں پیسے کس کھاتے میں جارھے تھے بس ٹیں ٹیں ٹیں لگائی ہوئی ھے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہم نےفنڈ کرنے والے 40ہزار لوگوںکی فہرست دی،یہ ایک ہزار کی دے سکتے ہیں!فواد​



سیٹھ ایک ہجار باھوت جازتے ہے

تھوڑا کمتی کرو ناں

اپن کا پاس قطری کھت ہے سیٹھ
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جیئو کے چنونے کا کیڑا ٹھندا نہیں ہو رہا ھے بات صرف یہ کرو کہ بولو کہ جیؤ کا کرپٹ بیشرم باپ نواج شریف ملک کو لوٹ کر گیا ھے اور جیو نیوز چینل اور باقی حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور چینلز ان تمام کرپشن میں برابر کا پارٹنرز ہیں کیونکہ جس طرح نواج شریف کی حرام کی دولت بڑھ رہی تھی ایسی ٹائم سے کرپٹ صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا چینلز کی بھی حرام کی کمائی بڑھ رہی تھی میڈیا نے اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے نے حرام خور سیاستدانوں کے ساتھ مل کر اس ملک کی تباہی کی ھے۔ میڈیا کی طوائفیں کبھی اپنے کرپٹ صحافیوں اور چینلز پر پروگرام نہیں کریں گےکہ 2000 سے2020 تک کیس میڈیا نے کتنے کا بزنس کیا اور حکومت کو کس چینلز نے کتنا ٹیکس ادا کیا اور حرام خور صحافیوں نے ان 20 سالوں میں کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا یقیناً میڈیا کے حرام خوروں کا بھی مکمل احتساب ہونا چاہیے ھے کیونکہ گزشتہ 20 سالوں کی کرپشن میں میڈیا کے بلیک میلرز کو بھی بھتہ وصول ہوتا رہا ھے