یوتھیوں میں سراسیمگی؟

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

سہیل شجاع صاحب ،راجہ صاحب کی بات کافی حد تک درست ہے - خود میرے کئی تھریڈ یا تو سرے سے ہی غائب کردیئے جاتے ہیں یا کسی دوسرے غیر متعلقہ ،پرانے تھریڈ میں مرج کر دئیے جاتے ہیں - ابھی کل ہی میرا ایک تھریڈ "ٹوٹے ہی ٹوٹے" موڈریٹر نے کچھ ایسا غائب کیا اب ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتا
باؤ جی پھڑ کے لیاؤووو

giphy.gif

باجی نوں دس۔
This is right as it happened to me , as well, few times.
it was either merged with another Thread ( one was totally irrelevant thread) and once because of pic was lost after few minutes. Is it done purposely or they are targeting certain types of threads
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیا چھتری ابھی باقی ہے؟
اس وقت نواجا مفرور ہے اور مریم اپنی آڈیو لیکس گنتی رہتی ہے میرا کونسا بکواس ریکارڈ ہوا اور وہ سامنے نہ آ جاے اور شہباز شریف کو یہ سوچنا پڑتا ہے پیسے ا.س کے اکاونٹ میں ہیں انہیں اس بار کس کے پلے ڈالے ۔اور عمران خان وزیر اعظم ہاوس میں موجود ہے تو چھتری تمہیں نظر نہیں آ رہی ۔لیکن کیا ہے کہ پہلے دن سے پٹوار خانہ اس خواب میں ہے کہ عمران نہیں ہے لیکن وہ نہ صرف ہے بلکہ رہے گا اسے رہنے کے سوا اور کیا کام ہے؟ ٹی ٹیاں نہ فالودے والے اس نے مینیج کرنے ہیں ۔ساری پی ڈی ایم کی مت ماری ہوی ہے اب تک ایک بار بھی کامیابی حصے آی نہ عزت