آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، اپنا پورا شیئر لیں گے،آصف زرداری

zardii1h1h1211.jpg

سابق وزیرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت انشااللہ پیپلزپارٹی کی ہوگی، پورا شیئر لیں گے۔ہم نے پاکستان بچانے کیلئے اپنی سیاست کو کمزور کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو لاہور میں پارٹی عہدیداران سے ملاقات کے دور ان کی اور کہا کہ اب میں پنجاب میں بیٹھوں گا،سب مل کر کام کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداران اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ کارکنان اور پارٹی رہنماؤں کو بحریہ ٹاؤن آنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لیے میں نے گلبرگ شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اب میں نے پنجاب میں بیٹھنا اور کارکنان کو عزت دینی ہے،لوگوں کو علم ہونا چاہیے کہ پارٹی صدرگلبرگ میں موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جویہ کہتے ہیں کہ پنجاب اور گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہوچکا ہے ، سفید جھوٹ ہے، اگر دوبارہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری تبدیل کردوں گا، اشرف بارا کو پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

سابق صدر مملکت نے عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انوکھے لاڈلے نے چار سال جو پالیسیاں اپنائے رکھیں آج اس کی وجہ سے مہنگائی ہے، یہ ہماری نہیں سنتے ،تب سنتے ہیں جب انہیں ضرورت پڑتی ہے، ہم نے پاکستان کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کو کمزور کیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے آصف زرداری کے اس بیان کو مذاق قرار دیا اور کہا کہ آصف زرداری مسلسل 15 سال سے سندھ پر براجمان ہیں، 5 سال آصف زرداری صدر رہے، پاکستان میں 4 بار انکی جماعت کی حکومت رہی ہے تو کیا تبدیلی لیکر آئے؟
https://twitter.com/x/status/1538261069550039040 https://twitter.com/x/status/1538238477283774471 https://twitter.com/x/status/1538221944323166208
بلال ناصر نے تبصرہ کیا کہ جہاں مسلسل 13 سال سے اقتدار میں ہیں وہ کیا بدل لیا؟ وہاں آج بھی بچے بھوک سے مرتے ہیں، کتے کاٹنے کی ویکسین نہیں ہے لوگوں کے پاس پینے کا صاف پانی نہیں ہے، کوئی ایمبولینس، فائر بریگیڈ یا ریسکیو سروس نہیں ہے، چول مارنے کی بھی حد ہوتی ہے
https://twitter.com/x/status/1538179076799840261
شعیب میمن،علی سلمان علوی اور دیگر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پہلے مسٹر 10 پرسنٹ کے نام سے مشہور تھے، اب مسٹر 110 پرسنٹ بن گئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب کیا سارا پاکستان بیچنے کاارادہ ہے؟
https://twitter.com/x/status/1538235862542073856 https://twitter.com/x/status/1538234013801975808 https://twitter.com/x/status/1538224373554978818 https://twitter.com/x/status/1538245177604710403
بعض نے طنز کیا کہ سندھ کو اچھی طرح بدل لو یہی کافی ہے۔پاکستان کو بخش دو۔
https://twitter.com/x/status/1538214507243360257 https://twitter.com/x/status/1538190071471431680 https://twitter.com/x/status/1538188680099160067
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I wish and I hope that curse day will NEVER come again.

اس دگڑ دلے کا خیال ہے کہ سندھ تو ویسے بھی ہمارے ساتھ ہے۔
بلوچستان سے بھی نیوٹرلز اور کچھ حرامخور سرداران کیساتھ مل کے چند سیٹیں جیت لینگے۔

کے-پی سے مولانا اور اے این پی کیساتھ مل کے چند سیٹیں نکال لینگے

اور پنجاب میں بڑے بھائی یعنی بڑھ چور بھائی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے 15-20 سیٹیں جیت لینگے اور کچھ نیوٹرلز کی مہربانی ہو جائیگی۔۔

بس اسی طرح پی پی پی 100 سیٹیں جیت لے گی اور چوروں کی ایک مخلوط حکومت پھر بنالیگی۔۔

او مسٹر 110٪ اپنی سندھ کی خیر مناؤ ۔۔

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Too much inflation. Please increase the % rate from 10% to 110%..
Zardari Lahore m aglay 10 saal bhi betha rehay tu bhi Yahan se aik seat jeet nahi sakay ga.agar rigging na howi Nueteals ki traf se. Zardari ko chalange kia jaya ke wo central Panjab se aik seat bhi jeet k dikhay even PDM k plate form se..Zardari ki sari cho.tia sayasat Nikal jaya gi jald hi..
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی حکومت کس کی ہے؟ یہ ڈرامے بازی بھی ان سے سیکھے۔ حرام خور
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari last week se Behria town mein makkhain marnay se ukta gia tha.is lia Gulberg aa gia..Zardari aik jhoti self created dunia mein rehna wala banda ha..awam ki pulse nahi janta.bas puranay corrupt saysat dano se rabta rakh ke apni game bnata ha.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The same dream of Bijoo and Anjuman. Murdari never interfered with the daylight robbery of Gen Kiyani. Bijjoo and Anjuman are ready to sell their mothers to get this ***** ,##### come to power. A castle on the land in Belgium and a high rise in Houston is a dream.
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
I wish and I hope that curse day will NEVER come again.
These days, all criminal mafias have hands in glove with neutrals. So, he can aspire to fulfill his dreams. But curse on those neutrals who had collaborated with these mafias & imposed on us as rulers. We now fully understand how neutrals are nurturing these mafias. We as a nation need to launch a peaceful movement against the handlers of the corrupt mafias. Shame on our neutrals who played a very disgusting role in the regime change game.
 
Dr Adam

I totally agree with you my dear Jhon. We have enough of them.
All my life I had given them utmost respect and at times gone out of the way even against my own will to defend them. Always gave them benefit of doubt of their machinations and wrongdoings, but NOT anymore.
Let them go to hell. Don't care anymore.

My apologies if I sound harsh. Can't help it.
 
Thanks! The same situation is with me. I always revered the army and defended it in my discussions with friends. I thought, this institution is less polluted as compared to our civil institutions & politicians but now I realized, I was wrong. Now when I try to connect the dots in Pakistani history, I can easily conclude, Army is the root cause of all evils and mess in our country. We need to curb its unbridled power and arrogance.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
zardii1h1h1211.jpg

سابق وزیرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت انشااللہ پیپلزپارٹی کی ہوگی، پورا شیئر لیں گے۔ہم نے پاکستان بچانے کیلئے اپنی سیاست کو کمزور کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو لاہور میں پارٹی عہدیداران سے ملاقات کے دور ان کی اور کہا کہ اب میں پنجاب میں بیٹھوں گا،سب مل کر کام کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداران اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ کارکنان اور پارٹی رہنماؤں کو بحریہ ٹاؤن آنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لیے میں نے گلبرگ شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اب میں نے پنجاب میں بیٹھنا اور کارکنان کو عزت دینی ہے،لوگوں کو علم ہونا چاہیے کہ پارٹی صدرگلبرگ میں موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جویہ کہتے ہیں کہ پنجاب اور گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہوچکا ہے ، سفید جھوٹ ہے، اگر دوبارہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری تبدیل کردوں گا، اشرف بارا کو پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

سابق صدر مملکت نے عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انوکھے لاڈلے نے چار سال جو پالیسیاں اپنائے رکھیں آج اس کی وجہ سے مہنگائی ہے، یہ ہماری نہیں سنتے ،تب سنتے ہیں جب انہیں ضرورت پڑتی ہے، ہم نے پاکستان کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کو کمزور کیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے آصف زرداری کے اس بیان کو مذاق قرار دیا اور کہا کہ آصف زرداری مسلسل 15 سال سے سندھ پر براجمان ہیں، 5 سال آصف زرداری صدر رہے، پاکستان میں 4 بار انکی جماعت کی حکومت رہی ہے تو کیا تبدیلی لیکر آئے؟
https://twitter.com/x/status/1538261069550039040 https://twitter.com/x/status/1538238477283774471 https://twitter.com/x/status/1538221944323166208
بلال ناصر نے تبصرہ کیا کہ جہاں مسلسل 13 سال سے اقتدار میں ہیں وہ کیا بدل لیا؟ وہاں آج بھی بچے بھوک سے مرتے ہیں، کتے کاٹنے کی ویکسین نہیں ہے لوگوں کے پاس پینے کا صاف پانی نہیں ہے، کوئی ایمبولینس، فائر بریگیڈ یا ریسکیو سروس نہیں ہے، چول مارنے کی بھی حد ہوتی ہے
https://twitter.com/x/status/1538179076799840261
شعیب میمن،علی سلمان علوی اور دیگر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پہلے مسٹر 10 پرسنٹ کے نام سے مشہور تھے، اب مسٹر 110 پرسنٹ بن گئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب کیا سارا پاکستان بیچنے کاارادہ ہے؟
https://twitter.com/x/status/1538235862542073856 https://twitter.com/x/status/1538234013801975808 https://twitter.com/x/status/1538224373554978818 https://twitter.com/x/status/1538245177604710403
بعض نے طنز کیا کہ سندھ کو اچھی طرح بدل لو یہی کافی ہے۔پاکستان کو بخش دو۔
https://twitter.com/x/status/1538214507243360257 https://twitter.com/x/status/1538190071471431680 https://twitter.com/x/status/1538188680099160067
اس وقت کیا پاپوا نیو گنی پیپلز پارٹی کی حکومت ہے ، جو اگلی دفعہ پی پی پی کی حکومت ہوگی . یہ سالے پاگل ہو گئے ہیں
????
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Peepee is a provincial party now because of this dakoo.He only wins from interior Sindh because of mass rigging.I doubt if Peepee will win many national or provincial seats next time.
 
cisco

MPA (400+ posts)
anything possible till we have Traitors Generals.
Lumber one agency working hard for Amreeka and i don't think so Traitors and Lumber one care for own people
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام زادہ سینما ٹکٹ بلیکیا بھونک رہا ہے کہ اس خنزیر کے بچے کو اگر حکومت ملی تو یہ پتہ نہیں کس گشتی کی ۔۔۔۔ پر تلوار چلا لے گا ابے چور فراڈئیے ڈاکو بلیکئے نطفہ حرام پندرہ سال سے تو سندھ پر تیری حکومت ہے اب مرکز میں بھی تیری حکومت ہے پہلے بھی مرکز ُاور سندھ میں تیری حکومت رہی اس وقت تیرے جیسے ڈاکو کسی آلیان کی ۔۔۔۔ پر کونسی تلوار چلا لی تھی جو اب چلا لے گا؟
در لعنت ڈاکو چور فراڈئے