آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر کیلئے ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے:راناثنااللہ

rana-sana-ullah-khan%20imf%20dd.jpg

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، معاہدے کو پچھلے 3 سال میں اچھے طریقے سے ڈیل کیا جا سکتا تھا۔

اسلام آباد میں شہدا کیپٹل پولیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا، آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا گیا جو خامیوں سے بھرپور تھا اور شرائط بھی صحیح نہیں تھیں۔ ہم نے ہر ممکن کوشش کی پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانا پڑیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے یہ بھی سوچا کہ قیمتیں بڑھانے کے بجائے الیکشن میں چلے جائیں لیکن الیکشن میں جاتے اور ملک کو نگران حکومت کے حوالے کیا جاتا تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا سکتا تھا، پاکستان کی معیشت اور امن و امان کی صورتحال ساری قیادت کے مل بیٹھ کربات کرنے سے حل ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان کی حکومت نے صرف فرح گوگی اوراحسن گجر کی تقدیر بدلی، ملک کے لئے کچھ کرسکتے تو 4 سالوں میں کرلیتے، ایک شخص کے علاوہ سب اکٹھے ہیں، ایک شخص ہرایک کو گالی دیتا ہے۔ وہ انتشار پھیلانے پر تُلا ہوا ہے، تکبر اور غرور تباہ کر دیتا ہے۔

وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ ایک وقت تھا جس شخص کی آنکھ کے اشارے سے ملک ہل جاتا تھا آج وہ خود ہل بھی نہیں سکتا، لوگوں کوگالیاں دیتے ہیں، یہ کہتے ہیں فلاں کو نہیں چھوڑوں گا ، ایک انسان کی اوقات ہی کیا ہے؟ اس قسم کی گفتگو قوم کو نقصان پہنچاتی ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیارپور ی گشتی کا بچہ منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل باجوے کا نامزد وزیر داخلہ جھوٹ بھونکنے کی بجائے یہ بتاؤ کہ اگر پچھلی حکومت میں سب کچھ غلط تھا تو ستر سال میں ریکارڈ ٹکس کلکشن کیسے ہوئی محتاج خانے کیسے چل رہے تھے احساس پروگرام ُ کیسے چل رہا تھا ہیلتھ کارڈ کیسے لوگوں کا مفت علاج کررہا اس ساری سازش رجیم چینج انڈین امریکہ اسرائیل سازش سے پہلے زرمبادلہ اکیس سے بائس ارب روپے تک تھا اب یہ ہوشیار پورئ گشتی کی اولاد سوائے جھوٹ بھونکنے کے کچھ اور نہیں بھونکتا اس گشتی کے بچے منشیات فروش اور حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل اور باجوے کے پالتو کتے کے پاس
ابے گشتی کی اوکاد تم لوگوں نے اس سازش کا حصہ بن کر حکومت لوٹے خرید کر بنائی تھی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Rana Chamgadar is a mass murderer and drug dealer.He was the main culprit of Model Town massacre.He should have been severely punished for his heinous crimes.Death sentence is the minimum punishment for him.No one respects criminals.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ناچتی تو اس کنجر رانا کی بیٹی بھی بہت اچھا ہے۔ یہ خود رانا نے ٹی وی انٹروییو میں کہا ہے چ
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
آج اس بندے نے اچھی بات کی ہے کہ آئی ایم ایف ایک عرب ڈالر کیلئے ذلیل کر رہا ہے یہی بات عمران کہہ رہا ہے کہ اپنے خرچے کم کرو اور اس ڈائین سے جان چھڑاؤآٹھ عرب ڈالر دو ماہ میں ضائع کیئے ہیں بلاول اور حنا کے پیرونی دوروں پر وہ بچائے جا سکتے تھے اور جو عربوں کے اشتہار جیو کو دیئے وہ بچائے جا سکتے تھے جو لفافے حامد میر سلیم صافی نجم اور عاصمہ کو دیئے وہ پیسہ بچایا جا سکتا تھا اب بھی وقت ہے انسان بنو ایک قرض دار کی طرح زندگی گزارو تو پاکستان بہت آگے جا سکتا ہے لیکن کیا کیا جائے امریکہ بہادر یہ ہونے نہیں دے گا
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
rana-sana-ullah-khan%20imf%20dd.jpg

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، معاہدے کو پچھلے 3 سال میں اچھے طریقے سے ڈیل کیا جا سکتا تھا۔

اسلام آباد میں شہدا کیپٹل پولیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا، آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا گیا جو خامیوں سے بھرپور تھا اور شرائط بھی صحیح نہیں تھیں۔ ہم نے ہر ممکن کوشش کی پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانا پڑیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے یہ بھی سوچا کہ قیمتیں بڑھانے کے بجائے الیکشن میں چلے جائیں لیکن الیکشن میں جاتے اور ملک کو نگران حکومت کے حوالے کیا جاتا تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا سکتا تھا، پاکستان کی معیشت اور امن و امان کی صورتحال ساری قیادت کے مل بیٹھ کربات کرنے سے حل ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان کی حکومت نے صرف فرح گوگی اوراحسن گجر کی تقدیر بدلی، ملک کے لئے کچھ کرسکتے تو 4 سالوں میں کرلیتے، ایک شخص کے علاوہ سب اکٹھے ہیں، ایک شخص ہرایک کو گالی دیتا ہے۔ وہ انتشار پھیلانے پر تُلا ہوا ہے، تکبر اور غرور تباہ کر دیتا ہے۔

وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ ایک وقت تھا جس شخص کی آنکھ کے اشارے سے ملک ہل جاتا تھا آج وہ خود ہل بھی نہیں سکتا، لوگوں کوگالیاں دیتے ہیں، یہ کہتے ہیں فلاں کو نہیں چھوڑوں گا ، ایک انسان کی اوقات ہی کیا ہے؟ اس قسم کی گفتگو قوم کو نقصان پہنچاتی ہے۔
Yes one billion is nothing for you to loot and stash abroad.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

IMF Nahi nacha Raha...tum.log naach rahay ho because PDM is a bunch of political prostitutes. You came to power owing to external interference. You were brought with a specific purpose..and you prostitutes are fulfilling that purpose. Our army has lost its marbles. Their respect level has gone down in the dumps, as has their morale.