آئی ایم ایف کی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت

IMF-shehbaz-zardrai-back.jpg

عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو چھ بلین ڈالر کی قسط جاری کرنے کیلئے مزید چار سخت شرائط پر عملدرآمد کرنے کا کہہ دیا ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے، پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر اور ایل این جی پر 30 ہزار روپے فی میٹرک ٹن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور سب سے اہم شرط یہ رکھی ہے کہ حکومت نے نیب قوانین میں جو حالیہ ترامیم کی ہیں ان پر نظر ثانی کرے۔

آئی ایم ایف نے یہ بھی کہا ہے کہ تمام موجودہ قوانین کا جائزہ لینے کیلئے ایک اینٹی کرپشن ٹاسک فورس قائم کرنے کی بھی تجویز دی ہے تاکہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی کو روکا جا سکے۔

آئی ایم ایف نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ان تمام شرائط پر عملدرآمد ہونے کی صورت میں ہی پروگرام بحالی کی درخواست ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے رکھی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1542019398399135744
جب کہ اس معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ "آئی ایم ایفکو بھی شک ہے کے وہ جو قرض دیں گے وہ چور حکمرانوں کے اثاثوں میں اضافہ کریں گے نیب قانون میں تبدیلی کے بعد انہوں نے مطالبہ کر دیا کے کرپشن کو پکڑنے کے نظام کو طاقتور کیا جائے"۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
After the lies and screwups of previous hybrid regime, we can expect a lot more tougher conditions from lenders

Hybrid regime has caused us huge damage
دماغ ٹھیک ھے آپ کا؟؟؟

نیب کا قانون موجودہ بیغیرت امریکی کٹھ پتلیوں نے تبدیل کیا جس کے مطابق جتنی مرضی کرپشن کرو لیکن اپنے بچوں یا خاندان کے نام پر
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

امریکی سازش کے نتیجے میں جو ریاعتیں ملنی تھیں وہ تو ملیں البتہ آئی ایم ایف اب عمران نیازی کی زبان بولنے لگا ہے . آئی ایم ایف نے پہلے پٹرول کی قیمتوں پر خود کو موردالزام ٹھہرانے پر معافی منگوائی مطلب عمران نیازی کو کلین چٹ دلوائی اب آئی ایم ایف کرپشن کے معاملے پر بھی عمران نیازی کا ہمنوا بن گیا ہے . آئی ایم ایف نے ڈیمانڈ کیا ہے کہ نیب قوانین میں ہونے والی تبدیلی پر نظر ثانی کی جاۓ . آئی ایم ایف نئی نئی شرائط لگا رہا ہے جس کا مطلب صاف ہے پاکستان کو پیکج ملنا بہت مشکل ہے
عمران نیازی اسی مقصد کے تحت آیا تھا کہ پاکستان کو تباہ و برباد کر ڈالے . عمران نیازی اپنے مشن میں کامیاب ہو گیا اور پاکستا ن کا دیوالیہ نکل گیا . دو سال کرونا کی وجہ سے قرضوں میں ریلیف ملا لیکن عمران نیازی پاکستان کی معیشت کے لیے ضروری ڈالر جمع نہیں کر سکا اور نہ ہی معاشی اصلاحات کر سکا الٹا معیشت کو مزید تباہ کرنے کے لیے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں سبسڈی دے کر پاکستان کو دیوالیہ کرنے کا رستہ ہموار کر گیا . بات معاشی تباہی پر ختم نہیں ہوتی عمران نیازی نے امریکا سے جنگ لگا دی . اب کہاں ہے سازش اب کہاں ہے امریکا کا ریلیف پیکج اب کہاں ہے امریکا کو امداد اپوزیشن کو . عمران نیازی تعلقات بگاڑ کر چلا گیا . ایک طرف تباہ معیشت اور دوسری طرف امریکا سے ٹکر پاکستان کا دیوالیہ نکل گیا
اب اس سے آگے کیا ہو سکتا ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ ہی خود مختاری کھو دے اور اسے آئی ایم ایف کی خاطر قوانین بدلنے پڑیں تو قوم تو غلام بن گئی . اب جس نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا ہے وہ قوم کو خود داری اور آزادی کا سبق پڑھا رہا ہے . عمران نیازی کی گھٹیا سیاست سے یہ ملک بہت بڑا ہے .عمران نیازی کو اس گد کا کردار ادا نہیں کرنا چاہئیے جو جانور کے مرنے کی دعا کرتا ہے تا کہ اس کے پیٹ کی آگ بجھ سکے . عمران نیازی بھی گد کی طرح اس انتظار میں ہے کہ کب ملک کا دیوالیہ نکلے اور اس کی سیاسی ساکھ میں اضافہ ہو
پی ڈی ایم ذمہ دار ہے تو عمران نیازی بھی ذمہ دار ہے . اگر یہ ذمہ داری قرضوں کے اعتبار سے لگانی ہے تو سب سے زیادہ ذمہ دار عمران نیازی ہے . اب ملک کو معاشی تباہی کے کنویں میں دھکا دے کر دیوالیہ نکال کے عمران نیازی کیسے خود کو معصوم ثابت کر سکتا ہے . اس بات کا نوٹس قومی اداروں کو لینا ہو گا کہ ایک طرف پورا ملک دیوالیہ بچانے کے چکر میں متحد ہے اور دوسری طرف عمران نیازی گھٹیا سیاست کر رہا . ہو سکتا ہے عمران نیازی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب ہو جاۓ لیکن ادارے تو سب جانتے ہیں کون کتنا ذمہ دار . کم سے کم عمران نیازی کو اس کے کردار کی سزا تو ملنی چاہئیے اور اسے گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہئیے . اگر ادارے چاہتے ہیں کہ ملک کی جگہ پارٹیوں کی سیاست بچ جاۓ تو پھر وہ خود ملک سنبھال لیں . ملک ایسے نہیں چلے گا کہ کرے کوئی اور بھرے کوئی . پی ڈی ایم کو بھی اداروں پر واضح کرنا ہو گا یا تحریک انصاف کو بچا لیں یا پھر ملک بچا لیں
کھوتے کے بچو، نیب کا قانون تم نے اپنی کرپشن بچانے کے لئے بنایا اور تباہ نیازی نے کیا

لعنت لعنت لعنت بے شمار
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
دماغ ٹھیک ھے آپ کا؟؟؟

نیب کا قانون موجودہ بیغیرت امریکی کٹھ پتلیوں نے تبدیل کیا جس کے مطابق جتنی مرضی کرپشن کرو لیکن اپنے بچوں یا خاندان کے نام پر
Nab is the biggest failure, every ruling party used it to gain advantage

Even the so called honest khan couldn’t do jack shit with bringing transparency to nab law

All of them bunch of incompetents
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
After the lies and screwups of previous hybrid regime, we can expect a lot more tougher conditions from lenders

Hybrid regime has caused us huge damage
The new regime of bhikaris was installed by America in collusion with Pakistani judiciary and establishment.No one trusts these crooks.The incompetent crooks are blaming PTI because they have no clue what they are doing.PTI’s agreements IMF are NOT BINDING.These crooks don’t have to go to IMF but their problem is not a single country is willing to help these bhikaris.
 
When it comes to Imran Khan, you are right nothing is binding he can say whatever and take a u turn whenever
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Nab is the biggest failure, every ruling party used it to gain advantage

Even the so called honest khan couldn’t do jack shit with bringing transparency to nab law

All of them bunch of incompetents
خان کے دور میں تین سالوں میں نااہلوں کے بیس سالوں سے زیادہ ریکوری ہوئی

ویسے حل اچھا نکالتے ہیں نون لیگ والے، پی آئی اے نئیں چل رہی ایک روپے میں بیچ دو

نیب کو بہتر کرنے کی بجائے بند کر کے اپنے آپ کو این آر او دے دو
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)

امریکی سازش کے نتیجے میں جو ریاعتیں ملنی تھیں وہ تو ملیں البتہ آئی ایم ایف اب عمران نیازی کی زبان بولنے لگا ہے . آئی ایم ایف نے پہلے پٹرول کی قیمتوں پر خود کو موردالزام ٹھہرانے پر معافی منگوائی مطلب عمران نیازی کو کلین چٹ دلوائی اب آئی ایم ایف کرپشن کے معاملے پر بھی عمران نیازی کا ہمنوا بن گیا ہے . آئی ایم ایف نے ڈیمانڈ کیا ہے کہ نیب قوانین میں ہونے والی تبدیلی پر نظر ثانی کی جاۓ . آئی ایم ایف نئی نئی شرائط لگا رہا ہے جس کا مطلب صاف ہے پاکستان کو پیکج ملنا بہت مشکل ہے
عمران نیازی اسی مقصد کے تحت آیا تھا کہ پاکستان کو تباہ و برباد کر ڈالے . عمران نیازی اپنے مشن میں کامیاب ہو گیا اور پاکستا ن کا دیوالیہ نکل گیا . دو سال کرونا کی وجہ سے قرضوں میں ریلیف ملا لیکن عمران نیازی پاکستان کی معیشت کے لیے ضروری ڈالر جمع نہیں کر سکا اور نہ ہی معاشی اصلاحات کر سکا الٹا معیشت کو مزید تباہ کرنے کے لیے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں سبسڈی دے کر پاکستان کو دیوالیہ کرنے کا رستہ ہموار کر گیا . بات معاشی تباہی پر ختم نہیں ہوتی عمران نیازی نے امریکا سے جنگ لگا دی . اب کہاں ہے سازش اب کہاں ہے امریکا کا ریلیف پیکج اب کہاں ہے امریکا کو امداد اپوزیشن کو . عمران نیازی تعلقات بگاڑ کر چلا گیا . ایک طرف تباہ معیشت اور دوسری طرف امریکا سے ٹکر پاکستان کا دیوالیہ نکل گیا
اب اس سے آگے کیا ہو سکتا ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ ہی خود مختاری کھو دے اور اسے آئی ایم ایف کی خاطر قوانین بدلنے پڑیں تو قوم تو غلام بن گئی . اب جس نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا ہے وہ قوم کو خود داری اور آزادی کا سبق پڑھا رہا ہے . عمران نیازی کی گھٹیا سیاست سے یہ ملک بہت بڑا ہے .عمران نیازی کو اس گد کا کردار ادا نہیں کرنا چاہئیے جو جانور کے مرنے کی دعا کرتا ہے تا کہ اس کے پیٹ کی آگ بجھ سکے . عمران نیازی بھی گد کی طرح اس انتظار میں ہے کہ کب ملک کا دیوالیہ نکلے اور اس کی سیاسی ساکھ میں اضافہ ہو
If PDM is responsible then Imran Niazi is also responsible. If this responsibility is to be invested in terms of loans, then Imran Niazi is most responsible. Now how can Imran Niazi prove himself innocent by pushing the country into the well of economic catastrophe. National institutions must take notice of the fact that on the one hand the whole country is united in the cycle of bankruptcy and on the other hand Imran Niazi is doing lousy politics. Imran Niazi may succeed in throwing dust in the eyes of the people but the institutions all know who is responsible. At least Imran Niazi should be punished for his role and he should be arrested and put in jail. If the institutions want the politics of the parties to survive instead of the country, then they should take over the country themselves. The country will not run in such a way that no one else will do it. The PDM will also have to make it clear to the institutions whether to save the PTI or save the country
Kuttay ki aulad arrest him if you have the balls. But Billo needs to get David's balls out of his mouth
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
they will do what IMF ask but they will put their own guy as NAB chairman who will not take action against these corrupt tolas ... they know how to fool IMF.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
After the lies and screwups of previous hybrid regime, we can expect a lot more tougher conditions from lenders

Hybrid regime has caused us huge damage
NAB amendments are not done by previous govt.. So this one screw up they have to own... And if the previous govt did so much screwups tu apni tang ku arai bech me. Ab jo bhi hubga is govt ke gallay hi pdey ga