آئی ووٹنگ کے معاملے پر نادرا اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

nadii1i121.jpg


نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے آئی ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ 2.4 ارب روپے کے معاہدے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آئی ووٹنگ کے لیے 2.4 ارب روپے کا نیا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔

نادرا نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن آئی ووٹنگ سے متعلق نادرا کے مجوزہ نظام پر مثبت پیشرفت کرے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین نادرا کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا گیا کہ نادرا پہلے بتائے اس نے آئی ووٹنگ کا سابق منصوبہ کیوں چھوڑا؟ آئی ووٹنگ کے سابق منصوبے پر 6 کروڑ 65 لاکھ روپے خرچ ہو چکے تھے۔

الیکشن کمیشن نے نادرا کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چھوڑے گئے نظام میں کوئی خامیاں تھیں تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟ الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ خط کے متن سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے۔

نادرا کے خط میں اختیار کئے گئے لہجے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایسا تاثر دیا گیا کہ الیکشن کمیشن نادرا کا ماتحت ادارہ ہے۔ انتخابات کے انعقاد کیلئے کسی نئے طریقہ کار پر عملدرآمد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Election commission is trying to make itself a laughing stock with such absurd role ever since the debate on EVM has come out.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ راجہ کنجر گشتی کی اولاد نطفہ حرام خنزیر النسل روسی نسل کی پستی کتی کیا پاکستان کی مالک بن گئی اسکی گشتی ماں کے جہیز میں آیا تھا یہ پاکستان
 

Haha

Minister (2k+ posts)
جب طوائفوں اور گشتی کی اولادوں کو اپنے سر پر بٹھاؤ گے تو خون تو گشتی کا ہی ہوگا
 

Vicky Ch1

Politcal Worker (100+ posts)
سکندر سلطان راجہ ن لیگ کا پالتو ہے. اپنے مالکوں کو خوش کرنے کے چکر میں رہ جاتا ہے