آج میں نے جعلی پارلیمنٹ کا سیاہ چہرہ دیکھا

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
This is what I believe so ... Isn't it true ??

10612854_10152701970464108_2596274827154218714_n.jpg

ابھی ابھی خورشید شاہ کی تقریر ختم ہوئی ہے ،اس پارلیمنٹ میں جو جمہوریت کی رکھوالی کہلاتی ہے .
نادان اپنی تقریر میں پوری پارلیمنٹ کو بےنقاب کر گیے .
گزشتہ کل چودھری نثار نے اعتزاز کے بارے میں کہا کہ وہ اپنا کاروبار بڑھانے کے لیے سیاست کر رہا ہے .
پھر خورشید شاہ اور زرداری ٹولہ آگ بگولا ہو گیا کہ ،ہم نے نواز مودی کی سپورٹ کی اور نثار ہماری کرپشن کو بیان کر رہا ہے .
شاہ صاحب گویا ھوے کہ ہم نے نواز مودی پر احسان کیا اور ان کا وزیر ہمیں ڈس رہا ہے .
اور نثار کو اب آ کر معافی مانگنی ہو گی .
اس دوران نواز مودی کی شکل ایک فقیر،بھکاری کی طرح نظر آ رہی تھی .
وہ بھکاری جو بھیک مانگ کر ذلیل ہو رہا ہوتا ہے .
اب نواز مودی ،خورشید شاہ کی تعریف کر رہا ہے اور دبے لہجے میں معافی مانگ رہا ہے .
اپنے مفادات کے لیے وہ ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں .
کہاں عوام ہیں اور کہاں ان کے مسائل .
سب بھول کر ایک دوسرے کے مفاد کو بچا رہے ہیں .
شرم آنی چاہیے ان گدھوں کو جو مردہ گوشت کھاتے ہیں .
 
Last edited by a moderator:
Re: Definition of Parliament in current scenario ??

Chor, dako, ............................... But hein Pakistani

Goldsmith sey Rs 700 Billion or Danial S Mecay ki Rs 300 Billion sey Pakistan ki izat nahi sale kar rahay

U Turn Khan and Gullu Qadri working on pro Jews agenda

Succeeded in spoiling Pak China relations. (clap)(clap)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Definition of Parliament in current scenario ??

پاکستان میں پارلیمنٹ ایسی بلڈنگ کو کہتے ہیں جہاں ملک بھر کے چوروں کے سرغنے جمع ہو کر اپنا اپنا لوٹ کا مال کلیئر کرواتے ہیں ، نئے ڈاکوں کی منصوبہ بندی اور کامیاب ترین وارداتوں پر ایک دوسرے کو سراہتے ہیں

اگر کوی لٹنے والا اسطرف کو آنکلے تو سب مل جل کر اس کی دھنائی کرتے ہیں

آرمی چیف اگر اچھا ہو اور یقینا اچھا ہے تو اسکے ہاتھ کچھ چور جرنیل باندھ دیتے ہیں جنکو دولت کا چسکا انہی سیاستدانوں نے ڈال دیا ہے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
آج میں نے جعلی پارلیمنٹ کا سیاہ چہرہ دیکھا .Ad

ابھی ابھی خورشید شاہ کی تقریر ختم ہوئی ہے ،اس پارلیمنٹ میں جو جمہوریت کی رکھوالی کہلاتی ہے .
نادان اپنی تقریر میں پوری پارلیمنٹ کو بےنقاب کر گیے .
گزشتہ کل چودھری نثار نے اعتزاز کے بارے میں کہا کہ وہ اپنا کاروبار بڑھانے کے لیے سیاست کر رہا ہے .
پھر خورشید شاہ اور زرداری ٹولہ آگ بگولا ہو گیا کہ ،ہم نے نواز مودی کی سپورٹ کی اور نثار ہماری کرپشن کو بیان کر رہا ہے .
شاہ صاحب گویا ھوے کہ ہم نے نواز مودی پر احسان کیا اور ان کا وزیر ہمیں ڈس رہا ہے .
اور نثار کو اب آ کر معافی مانگنی ہو گی .
اس دوران نواز مودی کی شکل ایک فقیر،بھکاری کی طرح نظر آ رہی تھی .
وہ بھکاری جو بھیک مانگ کر ذلیل ہو رہا ہوتا ہے .
اب نواز مودی ،خورشید شاہ کی تعریف کر رہا ہے اور دبے لہجے میں معافی مانگ رہا ہے .
اپنے مفادات کے لیے وہ ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں .
کہاں عوام ہیں اور کہاں ان کے مسائل .
سب بھول کر ایک دوسرے کے مفاد کو بچا رہے ہیں .
شرم آنی چاہیے ان گدھوں کو جو مردہ گوشت کھاتے ہیں .
 
Athra

Senator (1k+ posts)
جہموریت اور جہموریت کے ٹھیکیداروں کا اصل چہرہ دیکھ کر جیو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Definition of Parliament in current scenario ??

Chor, dako, ............................... But hein Pakistani

Goldsmith sey Rs 700 Billion or Danial S Mecay ki Rs 300 Billion sey Pakistan ki izat nahi sale kar rahay

U Turn Khan and Gullu Qadri working on pro Jews agenda

Succeeded in spoiling Pak China relations. (clap)(clap)

You expose yourself with your stupidity and recurring red font and comments just as much as do these status quo thieves and robbers in the parliament. They are doing a very good job of pulling each other's pants down. But as shameless as thye are, they wouldnt care even if they were standing fully naked in front of the nation
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
I scratch your back You Scratch my back.........the prime principle violated today....in Parliament.........result was obvious......
 
لیڈر صاحب

Councller (250+ posts)
Re: Definition of Parliament in current scenario ??

​@*&%$"%&*@*&%$
Chor, dako, ............................... But hein Pakistani

Goldsmith sey Rs 700 Billion or Danial S Mecay ki Rs 300 Billion sey Pakistan ki izat nahi sale kar rahay

U Turn Khan and Gullu Qadri working on pro Jews agenda

Succeeded in spoiling Pak China relations. (clap)(clap)
 
IMKKK

BqfBFm_CQAAsyRS.jpg