آخر سستا حج ہی کیوں؟

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
آخر سستا حج ہی کیوں؟
سردار زبیر
حج نماز کی طرح ایک فرض عبادت ہے بلکل اسی طرح جس طرح روزے اور زکات ، مگر حج ان لوگوں پر فرض ہے جو صاحب ثروت ہے جن کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ حج کر سکیں.کسی کے پیسوں سے حج کرنا فرض نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی حکومت کی ذمداری ہے کہ وہ اپنے باسیوں کو مفت حج کرواے، ہاں البتہ حج کے حوالے سے لوگوں کوسہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمداری ہے اور اسکے لیے باقاعدہ انتظامات بھی کیے جاتے ہیں.موجودہ حکومت نے حج سبسڈی ختم کی تو تقریبا ہر شخص کو ہی پیٹ میں مرور پڑنے شروع ہوگے ، جس نے حج پے جانا تھا اسکو بھی جس نے حج کے نام پر پیسے کمانے تھے اسکو بھی

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ٹیکس پیر کے پیسے سے لوگوں کو حج کروایا جائے، بھائی اگر الله نے آپکو توفیق دی ہے ڈھائی لاکھ خرچ کرنے کی وہیں پچاس ہزار اور لگا دیں ، یہ تو بھر حال کوئی لاجک نہیں ہے کہ مدینے کی ریاست میں حج مہگا ہو گیا ہے اس طرح تو سعودیہ کو حج فری کر دینا چاہیے ، لیکن سعودیہ کے آمدن کے زرائے جن میں تیل کے بعد حج عمرہ کی مد میں کمایا جانے والا پیسہ ہے

پچھلی حکومتوں نے اگر سبسڈی دی بھی تھی تو انکے وزیروں نے ہی مال کمایا ہے ، مہذہبی امور کے وزیر خرد برد کے الزام میں جیل بگھت کر تازہ تازہ نکلے ہیں

لہذا جس کو الله پاک نے توفیق دی ہے وہ اپنے پیسوں سے حج کرے الله پاک اسے دوگنانہ ثواب عطا فرماے (امین )

Last edited by a moderator:

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

Kbi koi kaam ki baat b kr lia karo.
 
OSP

MPA (400+ posts)
I partly agree with u. Hajj uss kay liye farz hay jo afford ker sakta ho but iss say Hajj ki chahat to kamm nahi hoti. Everyone wants to perform Hajj so if there is anything govt can do to make it affordable for public they should do it. Warna to sirf ameer log Hajj karein gey.
But the point is to what level can a govt go to make it affordable???????? I dont think it will b liked by Allah if 220 million ppl r made even more poor by sending 0.2 million ppl on Hajj. So the solution is to sacrifice for few years so we r able to send more ppl to Hajj in future. I mean thats wat we do in our families right? We save money for some months n years n then we send our parents to Hajj.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
آخر سستا حج ہی کیوں؟
سردار زبیر
حج نماز کی طرح ایک فرض عبادت ہے بلکل اسی طرح جس طرح روزے اور زکات ، مگر حج ان لوگوں پر فرض ہے جو صاحب ثروت ہے جن کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ حج کر سکیں.کسی کے پیسوں سے حج کرنا فرض نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی حکومت کی ذمداری ہے کہ وہ اپنے باسیوں کو مفت حج کرواے، ہاں البتہ حج کے حوالے سے لوگوں کوسہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمداری ہے اور اسکے لیے باقاعدہ انتظامات بھی کیے جاتے ہیں.موجودہ حکومت نے حج سبسڈی ختم کی تو تقریبا ہر شخص کو ہی پیٹ میں مرور پڑنے شروع ہوگے ، جس نے حج پے جانا تھا اسکو بھی جس نے حج کے نام پر پیسے کمانے تھے اسکو بھی

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ٹیکس پیر کے پیسے سے لوگوں کو حج کروایا جائے، بھائی اگر الله نے آپکو توفیق دی ہے ڈھائی لاکھ خرچ کرنے کی وہیں پچاس ہزار اور لگا دیں ، یہ تو بھر حال کوئی لاجک نہیں ہے کہ مدینے کی ریاست میں حج مہگا ہو گیا ہے اس طرح تو سعودیہ کو حج فری کر دینا چاہیے ، لیکن سعودیہ کے آمدن کے زرائے جن میں تیل کے بعد حج عمرہ کی مد میں کمایا جانے والا پیسہ ہے

پچھلی حکومتوں نے اگر سبسڈی دی بھی تھی تو انکے وزیروں نے ہی مال کمایا ہے ، مہذہبی امور کے وزیر خرد برد کے الزام میں جیل بگھت کر تازہ تازہ نکلے ہیں

لہذا جس کو الله پاک نے توفیق دی ہے وہ اپنے پیسوں سے حج کرے الله پاک اسے دوگنانہ ثواب عطا فرماے (امین )

آپ کے مرشد کی حکومت میں کوکین مہنگا ہوا، یا ابھی تک اسی پرانے ریٹ پر دستیاب ہے؟

اس کے علاوہ شہد اور زیتون پر اب بھی سبسڈی جاری ہے یا اس پر سے بھی نظر عنایت ہٹانے کا ارادہ ہے؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Har chez sasti Sab Pakistanion ky liyh hoti hai. Sirf Musalmon ko subsidy Kun de Haqoomat?
صحیح بات ہے، حج پر سبسڈی دینے سے بہتر ہے کہ دارو کی بوتل اور کوکین کی پڑیا پر دے دی جائے۔ دارو کی بوتل سبسڈی ملنے پر ناچنے لگے گی، اور کوکین کی پڑیا، آفت کی گڑیا بن کر ٹھمک ٹھمک کرنے لگے گی۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے مرشد کی حکومت میں کوکین مہنگا ہوا، یا ابھی تک اسی پرانے ریٹ پر دستیاب ہے؟

اس کے علاوہ شہد اور زیتون پر اب بھی سبسڈی جاری ہے یا اس پر سے بھی نظر عنایت ہٹانے کا ارادہ ہے؟

Subsidy hata lo , taky ham Pakistanion ko khalas Shaid Aur Zatoon milsaky

Subsidy ki waja se Haqoomat bhi milawat mein mulawis Ho jati hai pasa banany ky liyh
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح بات ہے، حج پر سبسڈی دینے سے بہتر ہے کہ دارو کی بوتل اور کوکین کی پڑیا پر دے دی جائے۔ دارو کی بوتل سبسڈی ملنے پر ناچنے لگے گی، اور کوکین کی پڑیا، آفت کی گڑیا بن کر ٹھمک ٹھمک کرنے لگے گی۔

These things are banned in Pakistan. Phly yeh cheezen sab Pakistanion ky liyh allow Aur provide Karo Pher baat karo
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Har chez sasti Sab Pakistanion ky liyh hoti hai. Sirf Musalmon ko subsidy Kun de Haqoomat?
غیر مسلم شراب پر پابندی کی طرح اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے رعایت کی خواہش لبرل مسلمانوں کے علم میں لے کر آئیں
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
غیر مسلم شراب پر پابندی کی طرح اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے رعایت کی خواہش لبرل مسلمانوں کے علم میں لے کر آئیں

Usky liyh tu Israel ko tasleem kerna pary ga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
These things are banned in Pakistan. Phly yeh cheezen sab Pakistanion ky liyh allow Aur provide Karo Pher baat karo
دارو جن کے لیے بنتی ہے پہلے انہیں دو، صرف انھے دو . وہ بچارے لبرلز سے درخواست کرتے ہیں کوئی نہیں سنتا
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Usky liyh tu Israel ko tasleem kerna pary ga
قبلہ اول کی زیارت سے پہلے فرض ہے کہ پاکستان کے مسلمان فلسطین ٹیکس دیں اور اسرائیل کے خلاف عالمی اسلامی جنگ کی تیاری کریں۔ یہودی حرامزادوں کو فلسطین سے نکال کر، سرزمین فلسطین کو یہودیوں کے پلید وجود سے پاک کیا جائے، اور پھر بغیر سبسڈی کے فلسطین کی زیارت کا ویزا جاری کیا جائے۔ کیا سمجھے؟
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
دارو جن کے لیے بنتی ہے پہلے انہیں دو، صرف انھے دو . وہ بچارے لبرلز سے درخواست کرتے ہیں کوئی نہیں سنتا

Ham tu khud Pena chaty hain per ID card pe koi religion wala khana apni marzi se change nahi kerny deta

Ham tu zabardasti ky under the sword Islam ka thapa lagaey pherty hai Taky app khush Ho saken ky app ki abadi Bhout zaida hai lol
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Usky liyh tu Israel ko tasleem kerna pary ga
جمہوری حساب سے ایسا کرنا ضروری نہیں ہے. کسی اور ملک کی شہریت آسانی مل سکتی ہے. شریر بچوں کی طرح پاکستان ہی سے جانے کی ضد ہے تو ہر ضد پوری نہیں ہوتی​
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
قبلہ اول کی زیارت سے پہلے فرض ہے کہ پاکستان کے مسلمان فلسطین ٹیکس دیں اور اسرائیل کے خلاف عالمی اسلامی جنگ کی تیاری کریں۔ یہودی حرامزادوں کو فلسطین سے نکال کر، سرزمین فلسطین کو یہودیوں کے پلید وجود سے پاک کیا جائے، اور پھر بغیر سبسڈی کے فلسطین کی زیارت کا ویزا جاری کیا جائے۔ کیا سمجھے؟

Pakistan bhi tu Hindion ki sarzamin thi ... Kya yeh bhi Hindon ko wapsi Mili chahiyh

I am talking about Christians to be able to visit their holy places in Israel
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوری حساب سے ایسا کرنا ضروری نہیں ہے. کسی اور ملک کی شہریت آسانی مل سکتی ہے. شریر بچوں کی طرح پاکستان ہی سے جانے کی ضد ہے تو ہر ضد پوری نہیں ہوتی​

Democracy means government of majority but equal rights for all
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Ham tu khud Pena chaty hain per ID card pe koi religion wala khana apni marzi se change nahi kerny deta

Hantu zabardasti ky under the sword Islam ka thapa lagaey pherty hai Taky app khush Ho saken ky app ki abadi Bhout zaida hai lol
ارے نہیں بھائی صاحب، ہمیں آپ کے وجود سے اپنی آبادی بڑھانے کا کوئی شوق نہیں۔ آپ اپنے شناختی کارڈ پر مذہب کے خانے میں لبرل ازم یا کوئی بھی غیر اسلامی نام لکھوا لیں۔ نہ بھی لکھوا پائے تو کئی بات نہیں، دارو اور چرس آپ کو بغیر شناختی کارڈ کے مل جائے گی۔