آرمی چیف ، وزیر اعظم اور جج سمیت کوئی اہلخانہ کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
asase.jpg

https://twitter.com/x/status/1595601998258515968
 
Last edited by a moderator:

satifhasan

Minister (2k+ posts)
"Mari Biwi or Baho k jo asasay hain, un ki zamidar woh khud hain, (may nay sirf Help ki thi or apni power ka istimal kia tha, bus)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے کتنی شرم کی بات کہ یہ بے غیرت اپنے خواتین کا دفاع بھی نہیں کر سکتے۔۔۔

اگر بہت غور اور کمینگی سے دیکھا جائے تو اسکی مثال ایسے بنتی ہے کہ کسی کی بیوی یا بیٹی "دھندہ" یا مجرے کرکے خوب سارا پیسہ بناتی ہے اور اسکا مرد بولے کہ اسکی عورت اپنے کمائی کی خود ذمہ دار ہے۔۔

جب لوگ ایسے نچلی سطح تک گر جائے تو ایسے لوگوں سے خیر کی تمنا کرنا عبث ہے۔
 
PakistanFIRST1

What a shameless characterless creatures
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
Army
Judiciary
Politicians
in main bureaucrat bhee add kar lain

They are the owners of Pakistan
They are above the law

And they are fucking the General Public of Pakistan

General Public is only to dance in front of their Luxurious Bullet Proof vehicles.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ہر حرام خور کا یہی جواب ہوتا ہے۔

اور جب یہ آخرت میں اللہ کے سامنے جائیں گے تو کہیں گے؟ کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں؟؟ وہاں کیا جھوٹ بولیں گے؟؟؟

جس کی کمائی حلال کی ہو اس سے کوئی بھی پوچھے تو جواب دے سکتا ہے۔

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک صرف اور صرف چند لوگوں کا ہے . باکی صاب موہاجر ہیں
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
Baqol NS koinobori bhi apnae naam pae jaidad nahi rukhta. Agar tumhari biwi aur baho koi job, business nahi kerti to jaidad kahan sae aai. Koi mai ka lal judge yae pooch sakta hae, tu phir NS ki turha jawab milae ga kae jaidad amdan sae ziada hae tu tumhaen Kia. Pakistan ko kha gae yae insaan numa makhlooq.