آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
After Biden rebuff, MBS seems to have come to his senses. Let's hope he now knows who his real friends are.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
جمال خاشقجي کی قربانی اور کسی کے لئے نہ سہی پاکستان کے لئے ضرور رنگ لا رہی ہے۔ شروع شروع میں سعودیہ نے پاکستان کی مدد سے انکار کیا تھا کہ اچانک جمال خاشقجي کے قتل کا واقعہ پیش آیا اور دنیا یکدم ہی سعودیہ کے خلاف ہوئی تو سعودیہ نے پاکستان کا رخ کیا۔ ٹرمپ کے آخری سال تعلقات گھمبیر ہوئے تو بائڈن نے رپورٹ پبلک کردی اور سعودیہ دوبارہ پاکستان کے ساتھ محبت کرنے لگا۔