آرمی چیف سےملاقات اور میزبانی کاموقع پانے پر امریکی وزیردفاع کا اظہارمسرت

gen-bajwa-usa-jn.jpg

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی پینٹاگون میں میزبانی پر مجھے خوشی ہوئی ہے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں ملاقات پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امسال پاک امریکا تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، پاکستانی آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی پر خوشی ہوئی، ملاقات میں دفاعی شراکت داری اور باہمی امور پر بات چیت ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1577646810553892864
دریں اثنا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانہ دیا گیا جس میں پاکستانی اور امریکی تھنک ٹینک کے ارکان نے شرکت کی۔

آرمی چیف نے اس موقع پر پاک امریکا تعلقات پر اظہار خیال کیا اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لے فوج کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کوئی ایک بیان پینٹاگون کا جب انہوں نے یہ ایک رسمی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے یہ رسمی الفاظ نا کہے ہوں اور کہا ہو کہ فلاں ملک کے آرمی چیف کے آنے سے خوشی نہیں ہوئی یہ ایک رسمی کاروائی ہے
محاورے کے طور پر اگر کتا بھی وہاں جائے تو اس کے برابری کا کتا بھی یہی رسمی بیان دے گا کہ مجھے اپنے ہم منصب کتے کا استقبال کرکے خوشی ہوئی
اگر روس کا فوجی سربراہ بھی جایے تو یہئ بیان ہوگا اور دن میں دو تین یہ چھپے چھپائے بیان جاری ہوتے ہیں پینٹاگون سے کوئی کرنل بھی جائے تو اسکا ہم منصب کرنل بھی یہی بیان دے گا
یہ کون سی اہم خبر ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
gen-bajwa-usa-jn.jpg

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی پینٹاگون میں میزبانی پر مجھے خوشی ہوئی ہے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں ملاقات پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امسال پاک امریکا تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، پاکستانی آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی پر خوشی ہوئی، ملاقات میں دفاعی شراکت داری اور باہمی امور پر بات چیت ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1577646810553892864
دریں اثنا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانہ دیا گیا جس میں پاکستانی اور امریکی تھنک ٹینک کے ارکان نے شرکت کی۔

آرمی چیف نے اس موقع پر پاک امریکا تعلقات پر اظہار خیال کیا اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لے فوج کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔
Wtfk he likes bajwa is he gay i mean a third world country kae coas koe itnee izzut sumujh nahee araha hae