آرمی چیف کی تعیناتی :ایوان صدر ساڑھے 6 بجے پریس ریلیز جاری کرے گا۔ فواد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات ختم۔

صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کے بعد روانہ ہو چکے ہیں۔

عمران خان سے انکی مسلح افواج کے سربراہ کی نامزدگی پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔ ایوان صدر کی جانب سے چھ سے ساڑھے چھ کے درمیان بیان جاری ہو گا-فوادچوہدری

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ایوان صدر ساڑھے 6 بجے پریس ریلیز جاری کرے گا۔ فواد چوہدری

Last edited by a moderator:

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
نیازی کی مثال اس آوارہ کتے کی ہے جو سمجھتا ہے میں بھی قافلے کا حصہ ہوں
لنگڑے نے صدر کو تو ایسے بلایا تھا کہ سمری روک دے گا لیکن ڈنڈہ دیکھ کر حلق خشک ہو گیا
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
نیازی کی مثال اس آوارہ کتے کی ہے جو سمجھتا ہے میں بھی قافلے کا حصہ ہوں
لنگڑے نے صدر کو تو ایسے بلایا تھا کہ سمری روک دے گا لیکن ڈنڈہ دیکھ کر حلق خشک ہو گیا
Summary rookna ka koyi faidaa naheen .. since they can get it through joint session.

He called president to show powerful quarters that he is still calling the shots.
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
نیازی کی مثال اس آوارہ کتے کی ہے جو سمجھتا ہے میں بھی قافلے کا حصہ ہوں
لنگڑے نے صدر کو تو ایسے بلایا تھا کہ سمری روک دے گا لیکن ڈنڈہ دیکھ کر حلق خشک ہو گیا
gala to tera bhi khushk ho gya Bhutti ??
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی کی مثال اس آوارہ کتے کی ہے جو سمجھتا ہے میں بھی قافلے کا حصہ ہوں
لنگڑے نے صدر کو تو ایسے بلایا تھا کہ سمری روک دے گا لیکن ڈنڈہ دیکھ کر حلق خشک ہو گیا
Shut up Bhutwari
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
فوج اتنی بدنام ہو چکی ہے اور اس کے اندر بھی اس قدر تقسیم ہے کہ اس سے کوئی فرق نہی پڑنا تھا کہ کون آرمی چیف بنتا ہے جو بھی آتا اسے سیاست سے پیچھے ہٹنا ہی پڑنا تھا اور کم از کم دو تین سال تو فوج کی ساکھ بحال کرنے پر لگنے ہی ہیں۔ جرنیلوں بارے نفرت کبھی اس قدر عروج پر نہ تھی۔ اور یہ صرف پی ٹی آئی والوں بارے ہی نہی بلکہ نون لیگ کا ہر سپورٹر بھی انہیں کوس رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ جنرلوں نے پاکستان ڈبو دیا۔ میں کل ہی پاکستان سے واپس آیا ہوں اور یہ بات ہوائی خبر نہی بلکہ عام لوگوں کے جزبات ہیں۔ ۱۹۷۱ کے بعد پہلی دفعہ فوجی جرنیلوں بارے اس قدر نفرت دیکھی ہے جبکہ میری زیادہ تر ن لیگیوں سے اس بارے بات ہوئی۔
دعا ہے کہ عاصم منیر کو ملک کا درد ہو اور وہ پاکستان ہسٹری کے یحیٰ کے بعد سب سے بدترین جنرل کے کئے کو صحیح کر سکے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ ملک میں صدارتی نظام رائج ہو جائے تاکہ اسے ایمیونٹی کے در پہ نہ تو کوئی عدالت نا اہل کر سکے اور نہ پانچ سات ممبرز اسمبلی بکنے پر کوئی اسے اتار سکے۔ جو آئے پانچ سال پورے کرے اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند ہو۔ ملک میں سیاسی سربراہان مملکت کو پاورفل بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ چاہے عمران ہو شریف ہوں زرداری ہو یا کوئی کالا چور۔ جسے لوگ ووٹ دیں وہ پاورفل ہو۔