آرمی چیف کی لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت، قوم کا اثاثہ قراردےدیا

frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
 
Last edited:

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Bargain extension…. …. The Thieves are brought in power for a purpose……. 1:5….. take one year extension and guarantee 5 years to PDM…….
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
He is a liar and a corrupt General. This type of person is always a coward. He'll die wondering what the officer standing next to him is thinking about him and what he might do in a moment.
Agreed.. This feeling will break down your nerves..when you are in sense of insecure within your own peoples...
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Guys, have a look at Bajwa's acts and words. You'll notice how daringly he acts against all national interests.

You are incorrect if you believe he is doing this because he knows he is leaving and will be living in a safe location afterwards.

He's planning something significant, whether it's an extension or a new role.

People are simply watching him destroy everything because they believe that after he retires, things will magically improve.

You need to put a stop to whatever he's up to right now.

Before it's too late, start putting his name in the media and protest against him on the streets.

Because he draws his power from the United States and the United Kingdom, overseas Pakistanis should expose his wrongdoing in the British and European Parliaments.
Agree _ He does not seem like going

giphy.gif
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کا قادیانی اثاثہ نطفہ حرام مرتد کافر قادیانی اثاثہ در لعنت
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
محترم چیف صاحب پاکستان پہلے ہی زرداری شریف فیملی فضلو ولی فیملی جیسے کرپٹ اثاثوں سے بھرا پڑا ہے آپ نے ایک اور بد زبان کو ملکی اثاثہ قرار دیا ایسے بد قماش ہمارے اثاثے نہیں ہو سکتے
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ بھی قادیانی ہے اور دانیال عزیز بھی تو ایک قادیانی اور آئینی طور پرڈکلئیرڈ کافر اور مرتد کے لئے دوسرا قادیانی ہو ہم مزہب ہو تو عیادت بھی بنتی ہے اور قادیانی اثاثہ قرار دینا بھی بنتا تو ہے
bhai tumai Qadayanio kay baray mai itni kaisa knowledge

Good work though
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اثاثہ کس کا نام رکھا ہوا ہے انھوں نے؟
کھبّا یا سجّا؟
?
درمیان والے کا باجوے ربوے کے اثاثے اور باجوے کے اثاثے دانیال غلیظ مرتد اینڈ کمپنی ہیں ویسے باجوے اور دانیال دونوں درمیان والے اثاثے ہیں