آرمی چیف کی لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت، قوم کا اثاثہ قراردےدیا

frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اثاثہ ؟?

کیا مزاق چل رھا ھے یقین نھیں آتا آرمی چیف نے یہ خوشامدی دانیال کے لیے کہا۔
اس ملک کا اللہ ھی حافط ھے اب تو۔
اگر ایک حرام دے نے دوسرے حرام دے کے لئے کچھ بھونک دیا تو کیا ہوا بھونکنے والی مخلوق کا کام بھونکنا ہی ہوتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب پہلی ایکسٹینشن عمران خان دے سکتا ہے تو دوسری ایکسٹینشن شہباز شریف کیوں نہیں دے سکتا؟
?
کیونکہ کتے پٹواری تو ایکسٹینشن کے خلاف تھے کمینے
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
واہ واہ کیا بات ہے، چوروں کے بھنپو اب قومی اساسہ قرار دیئے جارہے ہیں۔ بس ایک یہی کمی رہ گی تھی سپہ سالار کے کارناموں میں۔ خدا کے لیئے مزید پستی سے بچا جاے۔۔۔۔۔
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
اب یہ کسر رہ گئی ہے کہ بلاول ہاؤس کا مالی بھی بیمار ہو جاۓ یا نواز شریف کا حجام بھی پسل جاۓ تو ایٹمی ملک کا کھوتا سپہ سالار ان کی عیادت کو پہنچ کر ان کو ملک کا قومی اثاثہ ثابت کرے یہ کتنا گر گیا ہے .
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
A criminal of plmn terrorist party is a a ASSASSAA?
LANATH ON HIM AND HIS TRIBE OF SATAN.
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
yani qoum ke sare asase inhi BC ke accounts main jama hain
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
General Bajwa is just a face, the problem is with FOUJ. Bajwa is nothing without FOUJ, as the whole Fouj is corrupt and Badmash, no matter who sits at the top, they will keep doing this what they are doing these days.
No it is not all fooj is corrupt , rather corruption is less in fooj compared to other institutions but many Generals are corrupt and corrupt Gen Bajwa is abusing his power and he is most corrupt and lier Army chief of Pakistan history
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
us bechare ghareb misken ka haq ni hai usk pehle chiefs bahar ayashe kar rahe hain us ka kya koi haq ni hai
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
جنرل باجوہ کا راولپنڈی کی انتہائی قمیتی اور تاریخی زمینوں پر قبضہ
These generals are fully indulged in land grabbing and other corrupt practices. Honestly speaking, they are not capable to fight a war. It seems they get trained in manipulation, manoeuvring and playing dirty games with the country.