آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،محمد زبیر کی مریم نواز کے مؤقف کی حمایت

16.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر اپنا موقف دیدیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمد زبیر نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے موقف کی حمایت کردی۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر پارٹی میں دونوں جانب سے رائے دی گئی، پارٹی میں اس حوالے سے مخالفت اور حمایت دونوں موقف موجود تھے۔

یادرہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے میں پارٹی پوزیشن کی مخالفت کی تھی۔

واضح رہے کہ محمد زبیر کی غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ محمد زبیر نے مبینہ طور پر نوکریوں کا جھانسہ دے کر اور ڈرا دھمکا کر لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے کے پیچھے مریم نواز شریف کا ہاتھ ہے کیونکہ وہ محمد نواز کو پارٹی معاملات سے دور کرنا خاہتی تھی۔
 
Advertisement

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...اب زبیر جتنی مرضی مریم کے ٹٹے چوستا پھرے مریم نے تو اسکی گانڈ
ننگی کر دی ہے …..جو چاہے دیکھ لے….اب اس میں کیا
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...اب زبیر جتن” مرضی مریم کے ٹٹے “ چوستا پھرے مریم نے تو اسکی گانڈ
ننگی کر دی ہے …..جو چاہے دیکھ لے….اب اس میں کیا
صابو بھائ مریم کے “ **** “ کچھ بھول تو نہی ہو گئ۔ 😂
 

ranaji

President (40k+ posts)
Premium Member
استغفراللّٰہ اس بد صورت کالئے کنجر زبیر عمر کی شکل دیکھ کر ہی گھن آتی ہے اللہ نے کیسے اس کی مکروح شیطانی بد صورت شکل پر لعنت بر سا دی ہے شکل سے ہی یہ کوئی مثلی کنجر یا میراثی ہی لگتا ہے یہُ ز بیر چوڑا
 

tempting

Politcal Worker (100+ posts)
ذاتی زندگی کو اچھالنا تب غلط ہے جب دو لوگ شادی شدہ نہ ہوں اور اپنے جنسی تقا ضوں سے مجبور ہوکر کہیں ملتے ہیں، لیکن ریپ اور مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے درندوں کو تو سزا ملنی چاہیئے۔ ظاہر ہے زبیر عمر کوئی ٹام کروز تو ہے نہیں، اپنی سے دوگنی عمر کے شادی شدہ اور دولت مند، صاحب اقتدار شخص سے لڑکیاں کیوں ملتی ہیں، کسی مجبوری سے ملتی ہے اور کسی کی مجبوری کو کیش کرنے والا درندہ ہوتا ہے۔ اسکو مکمل سزا ملنی چاہیئے
 

Eigle

MPA (400+ posts)
He is straight like an arrow with just one video leak.
Who knows what else she has in her bag.
Its clear now why N-League leadership still worshiping her traitor father.
 
Sponsored Link