آرمی چیف کے آخری خطاب میں دعوے اور حقائق،اینکرعمران

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اگر سچا ہے تو سائفر پبلک کردے۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا
اور اگر سائفر میں کچھ نا ہوا تو عمران خان جھوٹا ثابت ہوجایے گا اور تم سبچے ثابت ہو جاؤگے۔
اور سارا پروپیگنڈا بھی دم توڑ جائے گا
ورنہ یہ انیس سو ستر نہیں ہے نا ہی جرنیلوں کی وہ عزت اور وقعت
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چھ سال بلا شرکت غیرے حکومت، اور شرفاء کو بے لباس اور بے آبرو کرنے کے بعد حاجی صاحب کی آج کی لکھی ہوئی تقریر ایک ہارے ہوۓ جواری جنرل کی رام لیلیٰ تھی

تاریخ آپ جناب کو ایک غدار وطن کے طور پر یاد رکھے گی
 

SZM

Councller (250+ posts)
By the way why Mr Bajwa mentioned earlier to media about Khawaja Asif's call and on his request, he won the election
 
Sponsored Link