آزادکشمیر میں کونسی جماعت حکومت بنانے جارہی ہے؟اینکرعمران کا سروے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سروے میں شریک لوگ اصل عام شہری ہیں چینل نے پیسے دے کر نہیں خریدے البتہ چینل بھد میں جیسے چاھے دکھا دے اور جسے چاھے کاٹ دے - عموما چینل اپنی پالیسی کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کرتا ہے لیکن کوشش کرتا ہے سب کی نمائندگی بھی نظر آئے - یہ صحافی تو کہیں کہیں تحریک انصاف کی مہم چلاتا نظر آ رہا ہے - جیتے گی حکمران پارٹی ہی کیونکے انہوں نے کافی وہ لوگ توڑ لئے ہیں جن کی شہرت نون لیگ دور میں اچھی تھی اور انہوں نے کافی کام کرائے اور لوگ بھی چاہتے ہیں جن کے پاس فنڈ ہیں مرکز میں وہی جیتیں کیونکے فنڈز بھی تب ملیں گے جب ایک ہی پارٹی دونوں جگہ حکمران ہو - دیہی علاقوں میں سب سے اہم چیز سڑک ہوتی ہے کیونکے سڑک سے باقی سب چیزیں چل کر خود آتی ہیں جیسے تجارت ، ہسپتال اسکول اور دیگر روزگار - اسلئے دیہی علاقوں کے لئے یہ کہنا درست نہیں ہے کہ قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں - ان علاقوں میں سڑک کا دوسرا نام ترقی ہے -
Citizen X
Visionartist
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I'm surprised Piss Poor Party has so much support in Kashmir?
یہاں جس دور میں جن علاقوں کے کام ہوئے وہ زیادہ تر ان کے ساتھ ہیں - ان لوگوں کو پتہ ہے نظریے سے نہ پیٹ بھرتا ہے نہ ترقی ہوتی ہے اور نہ روزگار ملتا ہے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

دختر کشمیر نے اپنی بیٹی کی شادی میں کسی کشمیری حریت رہنما کو نہیں بلکہ نریندرمودی کو بلایا تھا . کشمیریوں کو سب یاد ہے .​

 

ranaji

President (40k+ posts)
دراصل گشتی فراری اپنے آپ کو کشمیری پنڈت جمو ں والوںُ کی دختر بتا رہی تھی